counter easy hit

خبریں

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی […]

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں […]

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

وزیراعظم ایگزیکٹ کیخلاف انکشافات کی فوری تحقیقات کرائیں: الطاف حسین

لندن : ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا اگر امریکی اخبار کا انکشاف درست ہے تو واضح ہو گیا کہ ایگزیکٹ کمپنی نے پاکستان سے غداری کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ایگزیکٹ کے خلاف انکشافات کی اعلیٰ ترین سطح پر فوری تحقیقات کرائیں۔ الزامات درست ثابت ہونے پر کمپنی کے ایگزیکٹو لیول […]

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد اور مچھ میں 2 قیدیوں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد : فیصل آباد اور مچھ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں سزائے موت کے مجرم ذوالفقار کو پھانسی دی گئی۔ مجرم ذوالفقار 2000میں 1ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس کی ٹیکسی لے کر فرار ہوا تھا۔ ادھر سینٹرل جیل مچھ […]

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان سے کرکٹ کی فتح ہوئی، اچھا کھیل پیش کرینگے، کپتان، ٹیم آفیشلز

لاہور : زمبابوے کرکٹ وفد کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے جس میں آئیسولیشن نہیں ہونی چاہئے ، زمبابوے بھی اس کا شکار رہا ہے جس کی وجہ سے ہم پاکستان میں کرکٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہیں اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے تمام […]

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

سانحہ صفورا کے ملزموں کی گرفتاری قابل ستائش ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو فون کر کے سانحہ صفورا کے 4 ملز موں کی گرفتاری کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ کم وقت میں ملزموں کی گرفتاری ثابت کرتی […]

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

سانحہ صفورا میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ سانحہ صفورا ایک انتہائی اندوہناک واقعہ تھا۔ پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں نے تفتیش کے بعد اس واقعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جلد ہیں واقعہ میں ملوث دیگر […]

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی: ایگزیکٹ کے دفتر سے جعلی ڈگریاں اور دستاویزات برآمد کر لی گئیں

کراچی : فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی میں ایگزیکٹ کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مختلف جعلی ڈگریاں، دستاویزات اور سرٹیفکیٹس کے نمونے قبضے میں لے لئے ہیں۔ جعلی ڈگریوں کے حوالے سے مختلف ملکوں کے تصدیق نامے جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا تصدیق نامہ بھی دستاویزات میں شامل ہے۔ فیس ادائیگی کی […]

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد : دفترخارجہ نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے ہماری ملکی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے کےمطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی […]

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

ملک بھر میں 400 مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 300 سے 400 مدارس کی دہشت گردی میں ملوث ہیں جن کے شواہد حکومت کے پاس ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ملک بھرمیں 28 ہزار سے زائد مدارس ہیں جن کی اکثریت دین کی خدمت […]

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں، مشیر خارجہ

اسلام آباد : مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں قید پاکستانیوں سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں جب کہ ان کی رہائی کے لئے امریکا اور اردن کے سفارتی ذرائع استعمال کررہے ہیں۔ سینیٹ اجلا س میں توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں سرتاج عزیز نے کہا کہ 2009 میں […]

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے

کوئٹہ : کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کہتے ہیں جب پاکستان ترقی کی راہ پر چلتا ہے تو شہداء کی روحوں کو خوشی ہوتی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر کی پرمزاح گفتگو نے حاضرین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ایک روز پاک آرمی […]

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

وزیر داخلہ قوم کو ایگزٹ کمپنی کی تفصیلات سے آگاہ کریں: شاہ محمود

ملتان : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ملک میں شفاف انتخابات چاہتی ہے الیکشن کمیشن کے رابطہ کرنے پر عمران خان نے کے پی کے میں جلسوں کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتی ہے۔ انہوں نے […]

ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف

ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف

کراچی : ایگزیکٹ کمپنی پر آئی ٹی ایکسپورٹ میں ٹیکس چوری کا بھی انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایف بی آر انٹیلی جنس کے مطابق ٹیکس سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، ایگزیکٹ کیخلاف کیس مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ دفتربھیج دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔ ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم […]

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام دیوسائی رکھ دیا

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام دیوسائی رکھ دیا

لاہور : معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی پہلی پاکستانی فلم دیوسائی کے نام کا اعلان کر دیا۔ اس فلم میں جہاں علی ظفر مرکزی کردار ادا کریں گے، وہیں وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی کرینگے، جب کہ فلم کے ڈائریکٹر عثمان بابرہوں گے۔ فلم میں ہیروئن کے مرکزی […]

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

کراچی : ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر وقار یونس بھی خوشی سے سرشار ہیں، پاکستانی کوچ نے کہا کہ6سالہ طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد یہ موقع آنے سے بڑھ کر کوئی اور خوشی نہیں ہوسکتی۔ بی بی سی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں میچز نہ ہونے کا […]

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو کتنا امن چاہیئے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام کو […]

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

لاہور : زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان)، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، […]

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے […]