counter easy hit

سٹیو جابز کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

Steve Jobs

Steve Jobs

لاس اینجلس : فلم کی کہانی انیس سو اٹھانوے تک کمپنی کی مصنوعات کے ارتقا کے گرد گھومتی ہے جن میں آئی میک I MAC کی رونمائی بھی شامل ہے۔

فلم میں سٹیو جابز کا کردار مائیکل فاسبنڈر Michael Fassbender ادا کریں گے اور دیگر کاسٹ میں کیٹ ونسلٹ، Seth Rogen اور Joanna Hoffman شامل ہیں۔

فلم کو سلم ڈاگ ملینئیر شہرت یافتہ ہدایتکار ڈینی بوائیل کی ہدایات حاصل ہو گی۔