counter easy hit

خبریں

سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث کے ہونے خلاف قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے سینیٹر […]

اوسلو: وزیر اعظم نواز شریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو: وزیر اعظم نواز شریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو : وزیر اعظم نواز شریف سے اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اوسلو سربراہ اجلاس کے انعقاد پر گورڈن براؤن کو مبارک باد پیش کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان معیار […]

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ کا ای سی ایل میں موجود ہزاروں نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]

سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا

سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس : چھوٹی سی جسامت میں چھوٹی مگر کام بڑے بڑے کرتی ہے اور اگر یہ چیونٹی سپر ہیرو ہو تو ایسے میں دشمنوں کے پرخچے اڑانا ہرگز مشکل نہیں۔ دھواں دھار ایکشن سے سجی ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم آنٹ مین کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کا سپر ہیرو […]

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

انسائیڈ آئوٹ بہترین بزنس کے باعث باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر

نیویارک : اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ” چار کروڑ تریپن لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔ گاؤں سے شہرکی زندگی میں خود کو ڈھالتی ننھی بچی کی کہانی شائقین کو کچھ زیادہ ہی بھا گئی۔ اینی میٹڈ فلم “انسائیڈ آؤٹ ” نے اس ہفتے چار کروڑ تریپن لاکھ جبکہ ٹوٹل […]

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 7 کھلاڑی آج کولمبو جائینگے

لاہور : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے سات قومی کرکٹر آج کولمبو روانہ ہوں گے۔ ون ڈے سکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے ایک ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوچ محمد اکرم کی زیر نگرانی ٹریننگ کی جن میں محمد عرفان ، انور علی ، مختار احمد ، بلال آصف […]

محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انڈیا میں ہوگا

محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انڈیا میں ہوگا

چنائی : قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ آج بھارت میں ہوگا۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آج بھارتی شہر چنائی پہنچے ہیں اور سہ پہر کو ان کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہوگا۔ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے بعد قومی اوپنر سری لنکا روانہ ہو […]

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا […]

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

عید پر میری 3 فلموں کی نمائش ہو گی، نئی فلم بعد میں کرونگا، جاوید شیخ

کراچی : معروف اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ وہ عید کے بعد اپنی نئی فلم شروع کر رہے ہیں‘ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں میں مصروفیات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی ہے لیکن جلد فلم کا آغاز ہوگا۔ جاوید شیخ نے کہا اس سال عید پر میری تین فلمیں نمائش […]

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

ذلت آمیز شکستوں کے بعد ہاکی چیف کوچ بھی مستعفی

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

تاجروں کی ہڑتال کی دھمکی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وفاقی وزیر خزانہ ان ایکشن

لاہور : تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر […]

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

جدید اسپتالوں کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]

بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس، پنجاب کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان

بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس، پنجاب کے تاجروں کا ہڑتال کا اعلان

لاہور : بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ کراچی میں تاجر اتحاد نے ایک اجلاس کے دوران منگل کے روز ہڑتال کا فیصلہ موخر کر دیا تاہم احتجاج کیا جائے گا۔ پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی ہو گا۔ تاجروں نے دھمکی […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

آرمی چیف کا جنوبی افریقہ پہنچنے پر شاندار استقبال، اکیس توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پریٹوریا : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا

اسلام آباد : پی ایچ ایف کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ چوہدری اعجاز اور ڈی جی اسپورٹس اختر نواز […]

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹر ی خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹر ی خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائےالہی سے وفات پاگئے ہیں۔پیرس کی سماجی وسیاسی شخصیات نے خان یوسف سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سے انجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں اور وہاں پرنٹ بولٹ اور فش پلیٹس بھی ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں تاہم اب تک یہ تعین نہیں ہوا کہ یہ حادثاتی طور پر ہوا یا کسی نے جان […]

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی […]

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

لاہور : بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ ماہ نومبر میں فیض احمد فیض فیسٹیول میں ڈرامہ کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔ تفصیل کے مطابق نصیر الدین شاہ ہر سال فیض احمد فیض میلے میں باقاعدگی سے اپنی ڈرامہ ٹیم کے ہمراہ شرکت کرر ہے ہیں اور اس سال ماہ نومبر ہونے والی فیض […]

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے یکسو ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان اورمقامی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لئے حکومتی اقدامات پر تفصیلی […]