counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹر ی خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔

PML-N

PML-N

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائےالہی سے وفات پاگئے ہیں۔پیرس کی سماجی وسیاسی شخصیات نے خان یوسف سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔