counter easy hit

خبریں

ملیحہ لودھی کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ملیحہ لودھی کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : ملاقات میں پاکستانی مندوب نے وفاقی وزیر خزانہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان سے متعلق اہم معاملات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کا نکتہ نظر اجاگر کرنے کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیر […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]

پاکستانی فلم بن روئے 26 جولائی کو سٹاک ہوم میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی

پاکستانی فلم بن روئے 26 جولائی کو سٹاک ہوم میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی

سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) ہم ٹیلی وژن کی پروڈکشن اور پاکستانی سپر سٹارز پر مبنی رومنٹک فلم بن روئے 26 جولائی بروز اتوار شام 6 بجے سٹاک ہوم کے سینما گھر بائیوگراف پارک میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی۔ بن روئے فلم کو پاکستان کے مشہور ڈائیریکٹر شہزاد کاشمیری اور مومنا دورانی […]

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

بن قاسم پاور پلانٹ میں فنی خرابی، کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پانی کی سپلائی بھی مکمل طور پر بند

کراچی : شہر قائد کے باسی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہونے والے بجلی کے بدترین بحران کے صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ انہیں ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر جانے کے باعث رات ساڑھے آٹھ بجے شہر کا نصف سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوب […]

پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں: آرمی چیف

پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کا کہنا تھا پاکستان نے خطے کے امن کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں۔ ان کا مزید […]

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ شدید بارش کے […]

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے الازہر گارڈن میں منعقدہ تقریب میں سانحہ صفورا میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ […]

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

ممبئی : ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر […]

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

پالی کیلے : واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی کرکے صوبے میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو فون کیا جس میں سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج […]

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے پرومو مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں جو کہ ایک خاتون پو لیس آفیسر کے روپ میں نظر […]

ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری، سابق وزرائے اعظم، وفاقی وزراء اور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔ نیب کی […]

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

نئی دہلی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔34 سال کے شاہد کپور کی شادی دہلی سے تعلق رکھنے والی21 سال کی میرا راجپوت سے ہو رہی ہے، جس میں دولہا دلہن کے قریبی […]

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

ماسکو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے اس کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم مددگارثابت ہوگی۔ روس کے خبررساں ادارے کوانٹرویو میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔ اس کے لئے دونوں […]

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری جن کی تقریباً ڈیرھ برس کے وقفے کے بعد حال ہی میں فلم گڈو رنگیلا سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے کہا ہے کہ وہ تربیت یافتہ اداکارہ نہیں ہیں اور فلم کی شوٹنگ کے دوران خود کو ہدایتکار کے حوالے کردیتی ہیں اور وہ جیسے ہی […]

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

کراچی: فائرنگ سے سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ سے سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک

کراچی: گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا، نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عمران […]