counter easy hit

سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا

Ant-Man

Ant-Man

لاس اینجلس : چھوٹی سی جسامت میں چھوٹی مگر کام بڑے بڑے کرتی ہے اور اگر یہ چیونٹی سپر ہیرو ہو تو ایسے میں دشمنوں کے پرخچے اڑانا ہرگز مشکل نہیں۔

دھواں دھار ایکشن سے سجی ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم آنٹ مین کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کا سپر ہیرو سپر سوٹ کے ساتھ چیونٹی بن کر دنیا کے دشمنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔

آنٹ مین کا کردار ہالی وڈ اداکار پال رڈ نبھا رہے ہیں۔ فلم سترہ جولائی کو امریکا ، برطانیہ ، بھارت سمیت کئی ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔