counter easy hit

BCCI

بھارتی کرکٹ بورڈ کا معاہدہ تنازع، سری نواسن کا گواہی دینے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا معاہدہ تنازع، سری نواسن کا گواہی دینے سے انکار

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے ورلڈ اسپورٹس گروپ سے معاہدے ختم کیے جانے کا تنازع حل کرنے میں سری نواسن کو گواہی دینے کا کہا لیکن انھوں نے انکار کردیا۔ 2010 میں بی سی سی آئی نے ڈبلیو ایس جی سے آئی پی ایل کا معاہدہ ختم کردیا تھا جس پروہ عدالت […]

پی سی بی نے بی سی سی آئی کیخلاف کارروائی کو حتمی شکل دیدی

پی سی بی نے بی سی سی آئی کیخلاف کارروائی کو حتمی شکل دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 طرفہ سیریز کے معاہدوں کی خلاف ورزی پر انڈین کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی کو حتمی شکل دیدی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو اگلے ہفتے نوٹس بھیجوا دیا جائے گا۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز میں بھارت کا بار بار کھیلنے سے انکار […]

انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی […]

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہےکہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈاور آئی سی سی سے شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر مالی خسارے کوپورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ʼہم نے جنوبی افریقا میں ہونے والےاجلاس میں بی سی سی آئی اور آئی سی سی […]

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

پاکستان، بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے، بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ آئندہ کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں نہ رکھا جائے ۔ انو راگ ٹھاکر کے مطابق ان دنوں پاک، بھارت تعلقات میں کشیدگی ہے اس لیےبی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

پاک بھارت کرکٹ سیریز، بی سی سی آئی کا بھارتی حکومت کو خط

لاہور : پاکستان اور بھارت بھارت کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ ہٹ دھرم بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دباؤ پر اپنی حکومت کو پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ خط میں بی سی سی آئی نے اپنی حکومت سے ہاں یا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور : روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آئیں ہلہ گلہ ہو اور میلہ سجے بہت جلد میدان لگے یہ خواہش کرکٹ پرستاروں کی ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خواب دیکھنے لگا جس کے لیے بورڈ حکام نے بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]