counter easy hit

اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی : تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ جس میں ایک لیویز اہلکار اجمل خان شہید ہو گیا۔ لیویز اہلکاروں نے شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی اور مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر سے بھی مدد مانگ لی۔ […]

پشاور: ارمڑ میں پولیس مقابلہ، تین اہلکار شہید، ایک اشتہاری بھی ہلاک

پشاور : ارمڑ میں مقابلے کے دوران تین اہلکار شہید ہو گئے، ایک اشتہاری بھی مارا گیا۔ گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے سات اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے خلاف مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ ان کا کہنا ہے مرنے والا اشتہاری نہیں عام شہری تھا۔ ارمڑ کے علاقے […]

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا، جوابی […]

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

خیبر ایجنسی، وادی تیراہ میں بارودی سرنگ دھماکہ، دو اہلکار شہید

تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا خیبر ٹو آپریشن جاری، بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر ایجنسی وادی تیراہ نرئے بابا میں سکیورٹی فورسز کی پیشقدمی کے دوران بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حوالدار حضرحیات اور سپاہی […]