counter easy hit

پریمیئر

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کا پریمیئر

لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زوٹوپیا کا پریمیئر

لاس اینجلس……لاس اینجلس میں اینی میٹڈ فلم زو ٹو پیا کا شاندار پریمیئر ہوا، گلوکارہ شکیرا نے بھی پریمیئر میں شرکت کی۔ پنک لباس میں گلوکارہ شکیرا تقریب میں آئیں تو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فلم میں شکیرا نے ایک کیریکٹر کیلئے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ زوٹو پیا 4 مارچ […]

ایکشن ایڈونچر فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی کا رنگارنگ پریمیئر

ایکشن ایڈونچر فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی کا رنگارنگ پریمیئر

لندن : ہالی وڈ فلم کی ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی”کا رنگارنگ پریمیئر لندن میں ہواجہاں فلمی ستاروں نے بلیو کارپٹ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب میں فلم کے ہدایتکار ران ہووارڈ سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔ فلمی کاسٹ جب بلیو کارپٹ پر جلوہ […]

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ڈریس میکر کے پریمیئر میں شرکت

لندن : فلم ڈریس میکر میں ونسلیٹ نے ایک درزن کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے ماضی کے بارے میں جاننے کے لئے آسٹریلیا میں اپنے چھوٹے سے گاؤں واپس جاتی ہے۔ پریمیئر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ونسلیٹ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے انہوں […]

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

فلم ”سپیکٹر” کا جرمنی میں رنگا رنگ پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

برلن: ریڈ کارپٹ پر ڈینئیل کریگ کہا کہ انہیں فلم میں کام کر کے لطف آیا۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ وہ اتنے برس سے جیمز بانڈ فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ انہیں ہر فلم میں کام کا لطف آیا لیکن اس فلم کی بات کچھ اور ہے۔ ولن کا کردار ادا […]

فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں پریمیئر

فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں پریمیئر

کراچی : پاکستانی فلم ’’کراچی سے لاہور‘‘ کا ہالی ووڈ میں شاندار پریمیئر منعقد ہوا۔ جس میں فلم کی کاسٹ شہزاد شیخ، عائشہ عمر، احمد علی، یاسر حسین، ایشیتہ سید، عاشر وجاہت اور ہدایت کار وجاہت رؤف کے ساتھ دیگر فنکاروں ماریہ واسطی، شازیہ وجاہت و دیگر نے شرکت کی۔ان سب کا جوش اور خوشی […]

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر

فلم مشن امپوسیبل روگ نیشن کا نیویارک میں رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک : نیویارک ٹائم اسکوائر پر اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں مداح جمع تھے۔ ریڈ کارپٹ پر ٹام کروز اور دیگر اسٹارز مداحوں سے گھل مل گئے۔ بلاک بسٹر سیریز کی پانچویں فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن”میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل […]

ٹام کروز فلم مشن امپوسبل، روگ نیشن کے پریمیئر کیلئے لندن پہنچ گئے

ٹام کروز فلم مشن امپوسبل، روگ نیشن کے پریمیئر کیلئے لندن پہنچ گئے

لندن: میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹام کروز نے کہا کہ وہ اپنی سپر ہٹ فلم ٹاپ گن کے سیکوئل میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں انہیں جنگی جہاز میں ایک بار دوبارہ بیٹھنے سے خوشی ہو گی۔ ریڈ کارپٹ پر فلم مشن امپوسبل کی کاسٹ میں شامل اداکار سائمن پیگ اور اداکارہ ربیکا فرگوسن […]

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کے پریمیئر کے لئے شہر کی مشہور سڑک ہالی وڈ بولیوارڈ پر بھینسے پر سواری کے لئے عارضی رِنگ بنایا گیا تھا جہاں اس خطرناک کھیل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا […]

ہالی ووڈ فلم ’’دا گن مین‘‘ کا لندن میں شان دار پریمیئر

ہالی ووڈ فلم ’’دا گن مین‘‘ کا لندن میں شان دار پریمیئر

لندن (یس ڈیسک) ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی گن مین‘‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر ہوا۔ پریمیئر میں فلم کی اسٹار کاسٹ شان پین، چازلیز تھیرون، ادریس ایلبا اور دیگر نے شرکت کی۔ ناول سے ماخوذ کہانی ایسے جاسوس کے بارے میں ہے جو جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیتا […]