counter easy hit

خبریں

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے جان ایف کیمبل کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی : فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان سرحد […]

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

لاہور : ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے ایک گاؤں لوحا میں 1947ء میں پیدا ہونے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ تقسیم کے بعد پاکستان کے علاقے تھر میں رہنے والی ریشماں کو بارہ سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان پر گانے کا موقع ملا۔ پاکستان ٹیلی […]

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، جیمز ٹیلر کی نصف سینچری

شارجہ : برطانوی ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل بغیر کسی نقصان کے چار رنز سے شروع کیا۔ پاکستان کو پہلی کامیابی جلد ہی حاصل ہوئی جب معین علی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان کک اور آئن بیل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی۔ کھانے کے وقفے پر برطانوی ٹیم نے ایک وکٹ کے […]

بلدیاتی انتخابات میں بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران بدانتظامی اور بدعنوانی کے مرتکب پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب فتح محمد کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ […]

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور: گوجرانوالہ اور لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں دونوں جماعتوں کے تین تین کارکن زخمی ہوگئے، سیاسی گرما گرمی کے دوران کارکنوں میں بھی گرما گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد یونین کونسل 48 میں پی ٹی آئی کے فاتح جنرل کونسلر […]

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

ناقص بلدیاتی نتائج، شفقت محمود ڈسٹرکٹ انچارج لاہور کے عہدے سے مستعفی

لاہور : بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ایم این اے شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ انچارج پی ٹی آئی لاہور کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی توقع سے […]

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی : لیاری، بغدادی اور موچکو میں پولیس مقابلے، دو ٹارگٹ کلرز ہلاک

کراچی : پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دو ٹارگٹ کلر ہلاک کر دیئے۔ را سے تعلق رکھنے والے ملزم سمیت 2 افراد پکڑے گئے۔ رینجرز نے جناح ہسپتال سے مشتبہ زخمی شخص کو حراست میں لے لیا ۔ لیاری بغدادی اور موچکو میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ۔ اس دوران […]

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

سانحہ رانی پور میں جاں بحق سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ سمیت گیارہ افراد سپرد خاک

خیرپور: پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم گیارہ افراد کی جانیں نگل گیا۔ فنکشنل مسلم لیگ کے رہنماء اور وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر فقیر نور حسن خاصخیلی بھی جاں بحق ہوئے۔ 8 افراد کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء […]

فلم MI-5 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم MI-5 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک: سنسنی اور ایکشن سے بھر پور جاسوسی کی داستان پر مبنی ہالی وڈ کی نئی فلم ایم ون فایئو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ جاسوسی کارروائیوں پر مبنی فلم کی کہانی ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کے گرد گھومتی ہے جو لندن میں پولیس حراست سے فرار ہونے والے ایک شدت […]

سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کو افتتاحی ون ڈے میں شکست

سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کو افتتاحی ون ڈے میں شکست

کولمبو : پریما داسا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے کو بارش کی وجہ سے چھبیس اوورز تک محدود کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر ایک سو انسٹھ رنز بنائے۔ آندرے رسل نے اکتالیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ میزبان سری […]

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

پنجاب میں ن لیگ 871 ،سندھ میں پیپلزپارٹی 564 نشستوں کے ساتھ آگے

لاہور/کراچ : پنجاب میں شیردھاڑا ،سندھ میں تیر نشانے پر لگا، پنجاب میں مسلم لیگ ن اور سندھ میں پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کا میدان مار لیا ۔ اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ ن 871 نشستیں حاصل کرکے سب سے آگے ہے، سندھ میں پیپلز […]

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

قاہرہ : روس کا مسافر طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 7 افراد سمیت 224 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ داعش نے طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیرہوابازی کا کہنا ہے کہ ایئربس […]

افغانستان واضح کرے کہ طالبان سے لڑنا ہے یا مذاکرات کرنے ہیں، سرتاج عزیز

افغانستان واضح کرے کہ طالبان سے لڑنا ہے یا مذاکرات کرنے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ طالبان سے لڑائی چاہتی ہے یا پھر مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی خواہاں ہے۔ ’’اسرتاج عزیز نے کہاکہ پاکستان کا افغانستان کے مسئلے اور وہاں امن وامان کے قیام کے لیے […]

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی، پارٹی قیادت میں تبدیلی ناگزیر

لاہور : بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے بالخصوص لاہور میں بدترین شکست کے بعد تحریک انصاف کو نمائشی جلسوں کی سیاست اور پرتعیش کمروں میں بیٹھ کر ’’نو رتنوں‘‘ کے تراشیدہ فیصلے کرنے کی روایت چھوڑ کر گلی محلوں میں داخل ہونا پڑے گا ورنہ 2018 کے عام انتخابات میں بھی تحریک انصاف سے جیت […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس […]

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

ممبئی : شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی تو سب کی پسندیدہ ہے ہی لیکن خود شاہ رخ کو بھی کاجول بہت پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا کاجول کے نقش قدم پر چلے اور ان سے سیکھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

بلدیاتی انتخابات: پنجاب کے 12 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں صبح سات بجے سے پولنگ سٹیشنز کے باہر عوام کا رش دیکھنے میں آیا اور لوگ ہاتھوں میں پرچیاں پکڑے ووٹ ڈالنے کیلئے اپنی باری کا انتظار کرتے رہے۔ متعدد پولنگ سٹیشنز پر […]

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت ردعمل دیگا: آرمی چیف

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت ردعمل دیگا: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں انسداد دہشتگردی ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا اور پاک سعودیہ مشترکہ مشقوں الشہاب کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب […]

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

کچھ عناصر نہیں چاہتے پاک بھارت مسائل حل ہوں: پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور : بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے درمیان امن کے خواہاں ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین جنگیں لڑی جا چکی ہیں لیکن مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ یہ باتیں انہوں نے بنگلور میں کرناٹکہ اردو اکیڈمی میں ایک […]

آفات کے ڈر سے راہداری منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: پرویز رشید

آفات کے ڈر سے راہداری منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: پرویز رشید

اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز اور وزیر اطلاعات پرویز رشید نے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پر میڈیا کو بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے میجر جنرل اصغر نواز کا کہنا تھا کہ ابتک ہیلی کاپٹر کی 73 امدادی پروازیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بھجوائی جا […]

اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری

نیو یارک : اینی میٹڈ کامیڈی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس دی روڈ چپ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار والٹ بیکر کی یہ نئی فلم ایل وِن اینڈ دی چپ منکس سلسلے کی چوتھی کڑی ہے جس میں تین دوست خصوصی مشن کے لیے نیویارک سٹی پہنچتے ہیں ،تینوں دوست […]