counter easy hit

مقامی خبریں

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

اسلام آباد: پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 59 برس کے ہوگئے

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں۔ 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں پیدا ہونے والے جنرل راحیل شریف کے والد محمد شریف پاک فوج سے وابستہ تھے۔ پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے میجرشبیرشریف ان کے بڑے بھائی ہیں۔ اس کے علاوہ […]

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہوں کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیرمین نیب قمرالزمان چوہدری کی زیر صدارت انتظامی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان سلمان صدیقی، عبداللہ یوسف […]

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 230 ارب روپے سے متعلق رینجرز کی رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کی ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر اپیکس کمیٹی میں سفارشات دیں ، امید ہےسندھ حکومت اس پر عمل […]

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

پاکستان میانمار نہیں اس لئے بھارت کسی کارروائی کی جرأت نہیں کرسکتا، پرویز مشرف

نئی دہلی : سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں بلکہ ایٹمی طاقت ہے اس لئے بھارت ایسی کوئی کارروائی کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک […]

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جالندھر اور لدھیانہ سےآنے والوں کو مہاجر اور دیگر کو ’’جعلی مہاجر‘‘ کہہ کر تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے کی نفی کی ہے اس لئے جب تک وہ اپنے بیان پر شرمندگی کا اظہار […]

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

قوم کو پرامن اورمحفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ قوم کو پرامن اور محفوظ پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے منتخب نمائندوں نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملک کو درپیش مسائل اوران سے نمٹنے کے لئے کئے […]

الیکشن ٹربیونل تحلیل ہو چکا، ممبران کو پارٹی سے نکالنے کا مجاز نہیں: عمران خان

الیکشن ٹربیونل تحلیل ہو چکا، ممبران کو پارٹی سے نکالنے کا مجاز نہیں: عمران خان

اسلام آباد : عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی سربراہی میں قائم پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل ختم کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف میں دوبارہ تنظیمی الیکشن کے فیصلے کے بعد اسے تحلیل کر دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی الیکشن ٹربیونل کو […]

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دوبارہ پارٹی میں لینے پر بھی پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے پرویز خٹک اور علیم خان کی بھی بنیادی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے انہیں بھی پارٹی عہدہ دینے پر پابندی عائد کر دی۔ ٹربیونل نے […]

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

این جی اوز کے متعلق کیا گیا کوئی فیصلہ واپس نہیں لیا: وزیر داخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا این جی اوز کیخلاف کارروائی اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ پر کی گئی۔ اکنامک افیئر ڈویژن این جی اوز کو مانیٹر کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ملک میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن چیک ہو گی اور تمام این جی اوز […]

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔ متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں […]

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

پاکستان میں کچھ این جی اوز ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: لارڈ نذیر احمد

لندن : لارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کام کرنے والی کچھ این جی اوز کو اسرائیل اور انڈیا جیسے دشمن ملک سے امداد آتی ہے اور وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کرتی ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ ایک ایسا ادارہ قائم کرے جو پاکستان میں کام کرنے والی تمام […]

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، رپورٹ

اسٹاک ہوم : جوہری ہتھیاروں کے سے متعق ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تخفیفِ اسلحہ کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے لیکن پاکستان اور بھارت اپنے جوہری تھیاروں کے ذخیرے کو نہ صرف اپ گریڈ کر رہے ہیں بلکہ اس میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت […]

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم(رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بدر، بینکوں نے اے،ٹی،ایمز بند ،خواتین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا روس پہنچنے پر شاندار استقبال

ماسکو : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر روس پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماسکو پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ اس موقع پرآرمی چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ آرمی […]

خیبرپختونخوا کا 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،ا پوزیشن ارکان کا احتجاج

خیبرپختونخوا کا 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،ا پوزیشن ارکان کا احتجاج

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں تعلیم کے لیے 97 ارب 95 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جب کہ اس دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اسپیکر اسد قیصر […]

اقتصادی راہداری پر بھارت سمیت دیگر ممالک کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، صدرممنون

اقتصادی راہداری پر بھارت سمیت دیگر ممالک کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، صدرممنون

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے بھارت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بلاجواز پروپیگنڈہ کر رہا ہے جب کہ یہ منصوبہ صرف بھارت ہی نہیں بلکہ کئی دیگر ممالک کو بھی ہضم نہیں ہورہا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا […]

جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید

جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پرویزرشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کو لکھا گیا خط عمران خان کا اعتراف شکست ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مبینہ انتخابی دھاندلی کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے تحریک انصاف […]

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پاکستانی لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے پیرس ایئرشو میں دھوم مچا دی

پیرس : پاکستانی انجینئرز کا جادو سر چڑ کر بولنے لگا، پیرس ایئرشو میں شرکت کرنے والے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی پہلی ہی پرواز کے بعد اس کا آرڈر بھی مل گیا۔ پیرس ایئرشو کے دوران پاکستانی میں تیار کردہ لڑاکا طیارے جے ایف 17 نے کامیاب فضائی جوہر دکھائے تو اس کا […]

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

پاکستان مخالف بیانات بھارتی سیاستدانوں کی جنگی ذہنیت کی عکاس ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیانات بھارت کی سیاسی قیادت کی جنگی ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔ سرتاج عزیز کا 10 ویں سارک یو جی سی ہیڈزکانفر نس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیاستدانوں نے انتخابات میں ووٹ لینے کے لئے پاکستان مخالف بیانات دیئے۔ […]