counter easy hit

مظلوم عوام سے مل کر ملک کو امیروں سے آزاد کرائیں گے: الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔

متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔

دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم کو کراچی میں مکھی مرنے پر ہڑتال کے بیان پر توبہ کرنی چاہئے۔