counter easy hit

مقامی خبریں

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

دھرنا سیاست میں پی پی نے ن لیگ کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا، رانا ثنا

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ دھرنا سیاست کے دوران پیپلز پارٹی نے ن لیگ یا حکومت کا نہیں، آئین کا ساتھ دیا تھا۔ آئندہ کوئی صورتِ حال پیدا ہوئی تو ن لیگ بھی آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ کا دو ٹوک بیان میں […]

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری […]

شیریں مزاری کو آنٹی کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

شیریں مزاری کو آنٹی کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے تحریک انصاف […]

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا تاہم پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل […]

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

رمضان آتے ہی مہنگائی نے سر اٹھا لیا، نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، شہباز شریف

لاہور : رمضان سے ایک دن پہلے مہنگائی نے سر اٹھا لیا، لوگ مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان جبکہ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل نظام وضع کر دیا، سستے آٹے کیلئے ساڑھے تین ارب کی سبسڈی دی۔ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک لیکن پاکستان […]

خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سے واک آؤٹ

خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے ایم کیو ایم کا سندھ اسمبلی سے واک آؤٹ

کراچی (جیوڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم اراکین نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہجرت کر کے آنے والوں کو ’جعلی مہاجر‘ کہنے پر ایم کیو ایم کے رکن محمد حسین نے خواجہ آصف کے […]

آصف زرداری کا پاک فوج سے متعلق بیان، پیپلز پارٹی نے توثیق کر دی

آصف زرداری کا پاک فوج سے متعلق بیان، پیپلز پارٹی نے توثیق کر دی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے پاک فوج سے متعلق بیان کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے آصف زرداری کو ہر قسم کے حالات کا مل کر مقابلہ کرنے کی […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، روس کا اعلان

ماسکو : جنرل راحیل شریف نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں دفاعی نمائش میں شرکت کی اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مختلف اقسام کے ہتھیاروں، جنگی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ جنرل راحیل شریف نے روس کی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقات کی۔ ڈوما کے […]

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

بلوچستان کا 243 ارب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 38 ارب 36 کروڑ روپے مختص

کوئٹہ : مشیر خزانہ خالد لانگو کا بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2015ء 16ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے بلوچستان کی عوام کو فائدہ ہوگا۔ صوبے میں اہم شاہراہوں پر کام […]

آصف زرداری کا فوج کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، عمران خان

آصف زرداری کا فوج کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا مک مکا چل رہا ہے۔ پچھلے دور میں جب آصف زرداری کو خطرہ تھا تو نواز شریف نے مدد کی تھی۔ ان دونوں کا مقصد اپنی کرپشن چھپانا ہے۔ اب یہ دونوں پھر اکٹھے ہو جائیں گے۔ کرپشن […]

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جب کہ […]

وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات منسوخ

وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات منسوخ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی گئی ہے۔ ذرائع (ن) لیگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر سے […]

آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوج پر تنقید نامناسب ہے، وزیراعظم

آپریشن ضرب عضب میں مصروف فوج پر تنقید نامناسب ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ مسلح افواج آپریشن ضرب عضب میں موثر کردار ادا کررہی ہیں، ایسے حالات میں فوج جیسے اہم ادارے پر تنقید نامناسب بات ہے، تنقید سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے و الوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

ملکی دفاع کے ادارے پر اس قسم کی تنقید مناسب نہیں، شاہ محمود قریشی

ملکی دفاع کے ادارے پر اس قسم کی تنقید مناسب نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے جن 24 لوگوں کی فہرست دی ہے انہیں سندھ حکومت بے نقاب کیوں نہیں کرتی؟ ملکی دفاعی اداروں پراس قسم کی تنقید مناسب نہیں مسئلہ دھمکیوں سے نہیں افہام و تفہیم سے حل کرنا ہو گا۔ […]

راولپنڈی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

راولپنڈی: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی اسکیم 3 رضا پلازہ میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقع شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے اسکیم تھری میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں […]

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

آصف زرداری کا بیان بلا جواز اور ہتک آمیز ہے: چودھری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے سابق صدر کے بیان کے ردعمل میں کہا کہ سابق صدر نے اپنی کمزوریاں چھپانے کیلئے قومی اداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پیپلز پارٹی کی گرتی ساکھ کی وجہ کوئی ادارہ نہیں ان کی سابقہ حکومت کی کارکردگی ہے۔ قوم کی بقا کے لیے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں 7 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور: فیصل آباد سنٹرل جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نبیل احمد نے 2000 میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کیا تھا، مجرم سلیم اور راشد نے 1998 میں دشمنی پر ایک شخص کو قتل کر دیا تھا۔ ساہیوال میں سزائے موت کے 2 قیدیوں […]

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف لے کر رہیں گے: طاہر القادری

لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کو ایک سال پورا ہونے پر منہاج القرآن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں یوم شہدا کی تقریب منائی گئی۔ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا 17 جون کے شہدا کے قاتل موجودہ حکمران ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف لے کر دیں گے۔ طاہر […]

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]