counter easy hit

مقامی خبریں

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور،کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج ،متعد افراد بے ہوش

لاہور: لاہور کے علاقے بادامی باغ میں ریلوے پھاٹک کے قریب کولڈ اسٹوریج سے گیس کا اخراج شروع ہوگیا،جس کے باعث متعدد افراد بے ہوش ہوگئے۔ کئی متاثرہ افراد کو فوری طورپر میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ گیس اخراج کے واقعہ کی طلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متاثرہ جگہ پہنچ گئیں ہیں۔جبکہ گیس کے […]

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، نقاد، دانشوراور اردو زبان و ادب کے فروغ کی ایک قد آور شخصیت جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جمیل الدین عالی کا ملی نغمہ ’جیوے جیوے پاکستان‘ ہر عہد میں مقبول رہا اس کے علاوہ ’ اے وطن کے سجیلے […]

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

ملک میں کالعدم تنظیمیں داعش کا نام استعمال کررہی ہیں، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد : وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن کالعدم تنظیمیں اس کا نام استعمال لے رہی ہیں۔ فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کا قیام ہماری […]

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب مسلم لیگ (ن) […]

افغانستان : 21 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچادی گئیں

افغانستان : 21 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچادی گئیں

پشاور : افغانستان کے سرحدی علاقے میں مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچنے کے بعد خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تدفین کردی گئی۔ افغانستان کے صوبہ خوست میں 21 پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں پہنچائی گئیں،جن میں لوئردیر ،اپر دیراور سوات کے شہری بھی تھے۔ […]

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی جارہی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم: سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے […]

اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں زلزلہ

اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں زلزلہ

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں اسلام آباد، راول پنڈی، دیربالا، نوشہرہ، سوات، میر پور آزا کشمیر، پاراچنار، پشاور، میر پور آزا کشمیر، مری،غذر، […]

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

بنگلہ دیش میں سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانا درست نہیں، چوہدری شجاعت

لاہور : مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والوں کا واحد جرم پاکستان سے محبت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں شجاعت حسین نے اصلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن مجاہد کو پھانسی دینے کی سخت مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاملات ٹھیک رکھنے کے لیے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے، انتظامیہ اختیارات سے تجاوز کرتی ہے اور انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل […]

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

لندن ریحام: خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلوں کی ضرورت ہے۔ لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ نظام نے صرف ایک مخصوص طبقے کو نوازا ہے۔ جمہوریت کے فوائد عام لوگوں […]

ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رینجرز مخالف اشتہار، اشتعال انگیز تقاریر اور اتحاد ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے حملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈی جی رینجزز نے اس موقع پر کراچی آپریشن کو […]

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات دوبارہ کرائے جائیں، اپوزیشن کا مطالبہ

کراچی : ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس آپریشن، 70 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں پولیس آپریشن، 70 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 70 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کردیا۔ بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رینجرز پر حملوں میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع اطلاع سرچ آپریشن کیا۔ سرچ […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی نمازجنازہ ادا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج […]

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

ایان علی کا جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار کا خدشہ

کراچی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر […]

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

ملتان : وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا گیا، قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے، بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی بھی ایک حساب ہے۔ وزیراعظم نوازشریف خانیوال ملتان موٹروےسیکشن کاافتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے […]

چلاس: تھانہ جل میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

چلاس: تھانہ جل میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام

دیامر: چلاس پولیس نے تھانہ جل میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈی آئی جی دیامر عنایت اللہ فاروقی کے مطابق چلاس میں 8 سے 10 مسلح دہشت گردوں نے جل تھانے میں پولیس پر حملہ کیا،پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے،فائرنگ سے تھانے کی دیواروں کو شدید نقصان […]

تونسہ: بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

تونسہ: بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے باپ بیٹا سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تحصیل تونسہ میں انڈس ہائی وےٹبی قیصرانی کے مقام پر تیز رفتار بس نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو ٹکر […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

واشنگٹن : پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے […]

کراچی:ناردن بائی پاس پررینجرزسےمقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی:ناردن بائی پاس پررینجرزسےمقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے خیر آباد میں رینجرز سے مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ناردن بائی پاس پر ، خیر آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاع […]