By Yes 1 Webmaster on November 18, 2015 demolition, directive, Moon Garden, sealing, supreme court, Suspended, حکم, سپریم کورٹ, سیل, مسمار, معطل, مون گارڈن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مون گارڈن بلڈنگ کراچی کیس کی سماعت کی۔ مون گارڈن کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دوران دلائل عدالت کو بتایا کہ یہ 9 منزلہ مون گارڈن کے 200 خاندان کے ہزاروں رہائشیوں کے حقوق کا معاملہ ہے۔ اپنے […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 Afghan Government, border, concerned, informed, pakistan, shelling, افغان حکومت, آگاہ, تشویش, سرحد, پاکستان, گولہ باری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 h, labor chief, lahore, League, Legislators, polling stations, will not visit, ارکان اسمبلی, دورے نہیں کریں گے،ح, زہ شہباز, لاہور, لیگی, پولنگ اسٹیشنوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی 19 نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کی جائے۔ حمزہ شہباز نے بارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 accident, Bolan, Death, Jaffar Express, people, police, quetta, track, افراد, بولان, جاں بحق, جعفر ایکسپریس, حادثے, پولیس, پٹڑی, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

بولان (جیوڈیسک) بولان کے علاقے آب گم میں جعفر ایکسپریس کا انجن اور متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 13 افراد جاں بحق ، سو سے زائد زخمی ، پچاس سے زائد زخمیوں کو مچھ کے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نو مسافر بوگیوں پر مشتمل جعفر ایکسپریس اپنی […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 Black, cases, imran khan, lahore, Magic, saad rafique, جادو, سعد رفیق, عمران خان, لاہور, معاملات, کالا اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کالا پیلا کوئی بھی جادو عمران خان پر اثر نہیں کرتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران کی طلاق ان کا نجی معاملہ ہے، کسی کے ذاتی معاملات پر بیان دینا مناسب نہیں، کالا پیلا کوئی بھی جادو […]
By Yes 2 Webmaster on November 17, 2015 driver, injured, Jaffar Express, killed, men, quetta, track, افراد, جاں بحق, جعفر ایکسپریس, زخمی, پٹڑی, ڈرائیور, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ: بولان کے قریب جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ سمیت 4 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کی کئی بوگیاں بولان کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور، اسسٹنٹ اور 2 […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 General, Pentagon, Sharif, welcome, جنرل, خیرمقدم, راحیل شریف, پینٹاگان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آج امریکی وزیردفاع سمیت عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف امریکا کے 5 روزہ دورے پر ہیں۔ آج وہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اور نائب وزیر دفاع […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 against, case, ex-husband, Ijaz, London, ryham Khan, اعجاز, خلاف, ریحام خان, سابق شوہر, لندن, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں

لندن: ریہام خان نے اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اعجاز رحمان کے نام ایک خط میں ان کے وکیل نے تین لاکھ پاونڈ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ریحام خان کو حال ہی میں طلاق ان کے دوسرے شوہر […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 bilawal bhutto, electoral alliance, outlawed party, peoples party, انتخابی اتحاد, بلاول بھٹو, پیپلز پارٹی, کالعدم جماعت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 Army Chief, called, CIA, director, John Brennan, آرمی چیف, جان برینن, سی آئی اے, ملاقات, ڈائریکٹر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈائریکٹر سی آئی اے جان برینن سے ملاقات کی۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر سی آئی اے نے ضرب عضب میں پاکستانیوں کی کامیابیوں کو سراہا ہے۔ ان کا کہنا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 Army Chief, discussed, General Mile, important issues, Joseph Dunford, meeting, آرمی چیف, اہم امور, تبادلہ خیال, جنرل مائیلی, جوزف ڈنفورڈ, ملاقات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنٹگن : پاک فوج کے شبعی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جو کہ 5 روزہ دورے پر امریکا میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج پینٹاگون میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیلی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی اس دوران […]
By Yes 1 Webmaster on November 17, 2015 action, corruption, Shahbaz Sharif, stop, روک, شہباز شریف, نیب, کارروائی, کرپشن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اگر کرپشن ہے تو وہ نیب کو بدعنوانوں کے خلاف کارروائی سے نہیں روک سکتے۔ انہوں نے کہا عوام کو جذبہ خدمت سے سرشار بلدیاتی قیادت دیں گے اور بلدیاتی اداروں کا آڈٹ ہر چھ ماہ بعد کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 government permissions, Islamabad..., pcb, Prime Minister, visits India, work, اجازت, اسلام آباد, حکومت, دورہ بھارت, وزیراعظم, پی سی بی, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ بھارت سے متعلق کوئی بھی معاملات بغیر اجازت طے نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ دورہ بھارت کے حوالے سے بغیر اجازت کوئی بھی حتمی فیصلہ نہ کیا جائے جب کہ اس حوالے سے کوئی […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 Chaudhry Nisar Ali Khan, cricket team, India, Indian, Islamabad..., opposed, travel, اسلام آباد, بھارت, بھارتی, دورہ, مخالفت, چودھری نثار, کرکٹ ٹیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی، وہ کہتے ہیں کہ بھارتی حکومت انتہا پسند شیو سینا کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ ڈپلومیسی کا فیصلہ وزیر اعظم نےکرناہے،لیکن وہ بھارت سےکرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنےکی مخالفت کریں گے،بھارتی […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 gate, India, jeeps, lahore, pakistan, Rangers, urban, wagah border, بھارتی, جیپ, رینجرز, شہری, لاہور, واہگہ بارڈر, پاکستانی, گیٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : بھارتی شہری نے اپنی جیپ پاک بھارت واہگہ بارڈر گیٹ سے جا ٹکرائی۔ بھارتی حکام کہتے ہیں درائیور نشے میں تھا، اس لیے گاڑی بے قابو ہوئی۔ بھارتی شہری کی جیپ بے قابو ہوکر واہگہ بارڈر پرپاک بھارت سرحدی گیٹوں سے ٹکرا گئی ، ڈرائیور کو بھارتی حکام جبکہ جیپ کو پاکستانی حکام […]
By Yes 2 Webmaster on November 16, 2015 agenda, Gojra, Heart, Nawaz Sharif, Prime Minister, roads, ایجنڈا, دل, سڑکیں, نوازشریف, وزیراعظم, گوجرہ اہم ترین, مقامی خبریں

گوجرہ :وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک زمانہ تھاجب 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ تھی ، آج کم ہوگئی ، ایک زمانہ آئ ےگا مکمل ختم ہوجائے گی۔ جب سڑکیں بنتی ہیں تو دل ملتے ہیں۔ انہوں نے کہ اکہ آج کسی کے پاس الگ ایجنڈا رکھنے کی گنجائش نہیں ،سب کا ایجنڈا پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 Chaudhry Nisar, fia, human smugglers, prepare, process, انسانی سمگلرز, ایف آئی اے, تیار, لائحہ عمل, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چوہدری نثار کا انسانی اسمگلنگ کو ختم کرنے کا عزم۔ ایف آئی اے کو 48 گھنٹے میں واضح لائحہ عمل تیار کرنے کا حکم۔ منگل کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلرز انسانیت اور پاکستانیت پر دھبہ ہیں۔ دہشت گردوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 frustrated, siraj ul haq, status, unemployed, youth, اسٹیٹس, بے روزگار, سراج الحق, مایوس, نوجوان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم شباب ملی کے تحت کراچی میں مزار قائد پر یوتھ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں شرکت کے لیے کارکنان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلوں، اونٹوں اور گھوڑوں پر سوار ہو کر مزار قائد پہنچے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی گھوڑے پر سوار ہو کر مزار […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 chief minister, districts, Farmers Package, Punjab, Suspended, اضلاع, معطل, وزیر اعلیٰ, پنجاب, کسان پیکج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 famous, imran, mayusyanl, politics, Reham Khan, romantic, اہور, رومانٹک, ریحام خان, سیاست, عمران, مایوسیاںل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: گلے شکوے، تلخیاں اور کچھ مایوسیاں، ریحام خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیا اور دل کا غبار نکالا۔ سنڈے ٹائمز کو دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان نے بتایا کہ ان کی شادی لندن میں رجسٹر ہوئی نہ پاکستان میں، دس مہینے بعد بھی انھیں حقوق نہیں مل سکے۔ ریحام خان نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on November 16, 2015 Army Chief, five-day visit, leading, Meetings, senior US, Us اہم ترین, مقامی خبریں

واشنگٹن: خطے کی صورتحال اور حالات کے تناظر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکا کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پانچ روزہ دورے کے دوران جنرل راحیل شریف اعلیٰ امریکی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں افغان حکومت کے طالبان کے ساتھ مذاکرات اور بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ […]
By Yes 2 Webmaster on November 15, 2015 Accused, defense, imran, interview, kill, London, Love, ryham Khan, الزام, انٹرویو, دفاع, ریحام خان, عمران, لندن, مارنے, محبت اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور میں مختلف افراد نکلے، مجھے لگاعمران مجھ سے محبت کرتے ہیں، مگر ایسا نہیں تھا عمران خان نے مجھے کبھی کچھ نہیں دیا۔ عمران نے تو مجھے شادی کی انگوٹھی تک نہیں دی۔ برطانوی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں ریہام خان نے شکوہ کیا کہ […]