counter easy hit

بنگلادیش

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

میر پور: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باری سل بلز کا سامنا کریں گے۔ بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ […]

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

بنگلادیش:اپوزیشن رہنماؤں کو پھانسی۔ جماعت اسلامی کی مذمت

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری […]

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

بنگلادیش کے فاسٹ بالر شہادت حسین پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں فاسٹ بالر شہادت حسین کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے ان پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ فاسٹ بالر […]

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے وفد کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

لاہو : بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفدنے آج قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے مجوزہ دورہ پاکستان سے قبل بنگلہ دیش کا چار رکنی سیکورٹی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ گزشتہ روز وفد نے کراچی میں میچ وینیو سائوتھ […]

جنوبی افریقن ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 248 رنز پر ڈھیر

جنوبی افریقن ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 248 رنز پر ڈھیر

چٹاگانگ: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب […]