counter easy hit

پیٹرولیم

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

قطر سے ایل این جی کا معاہدہ

تحریر : سید انور محمود بدھ 10 فروری 2015ء کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاکستان کی وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل اور قطر پٹرولیم کے درمیان 16 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے پر وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور چیئرمین قطر گیس بورڈ سعد شریدا نے دستخط […]

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.3 روپے کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.3 روپے کمی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمارے بزنس مائنڈ وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے اِن ہی جیسے کاروباری وزراءاور اراکین پارلیمنٹ و اِن کے قریبی ساتھیوں سمیت بہت سے اِن کے خوشامدیوں اور قومی اداروں میں اہم وکلیدی عہدوں پر فائز بیوروکریٹس(چیلوں) نے قوم کو مہنگائی میں جکڑنے اور قوم کا ستیاناس کرنے کے […]

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی : سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق دور حکومت میں مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق مشیرِ پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود تھے کہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے انہیں حراست میں لےلیا […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالیں گے اس لئے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود حکومت قیمتوں میں اضافہ نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر بار بار ٹیکس لگانا ناانصافی ہے، خورشید شاہ

پیٹرولیم مصنوعات پر بار بار ٹیکس لگانا ناانصافی ہے، خورشید شاہ

کراچی (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پربار بارٹیکس لگانا انتہائی ناانصافی ہے، پیٹرول، گیس اور بجلی نہیں لیکن ٹیکسوں کی بہار آئی ہوئی ہے، حکومت ایک ہاتھ سے فائدہ دے کر دوسرے ہاتھ سے واپس لے کر عوام کو بے وقوف نہ بنائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کا اضافہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ خبر یقینا پاکستانی عوام پر بجلی بن کر گری ہے کہ حکومت نے یکم جنوری 2015 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کے بجائے اُلٹا پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس 5 فیصدبڑھا کر 17 سے 22 فیصد کر دیا ہے، اَب عوام کو یہ بات […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی بھی سستی کردی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرنوں کی سیاست نہ ہوتی تو ملک میں بجلی کے کارخانے لگ رہے ہوتے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور […]

پیٹرولیم مصنوعات سستی عمران خان اور عوام کو مبارک ہو

پیٹرولیم مصنوعات سستی عمران خان اور عوام کو مبارک ہو

یقینا مُلک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کئے جانے کا سہرا عمران خان اور دھرنے کے تاریخی دباو ¿کے سرجاتاہے جس کے لئے عمران خان اور عوام مبارک باد کے مستحق ہیں،ورنہ ایساتوکبھی بھی ہمارے صنعت کاراور بزنس مین وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں ممکن ہی نہیں ہواتھاکہ اِن کی حکومت میں […]