counter easy hit

local elections

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹریبونل قائم

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابا ت کی انتخابی عذرداریاں نمٹانے کے لیے ٹریبونل قائم کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایسٹ سہیل اکرام کو ٹریبونل مقررکیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات اور ضمنی انتخابات سےمتعلق انتخابی عذرداریاں […]

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن، شیر نے 21 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن، شیر نے 21 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

اسلام آباد : دارالحکومت کے 50 حلقوں کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون 21 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ اس کے مدمقابل تحریک انصاف نے 16 نشستیں حاصل کیں جبکہ 13 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ یوسی 25 پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے بھتیجے عتیق خٹک […]

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں تاریخ کے پہلے بلدیاتی الیکشن کا میلہ سج گیا، وفاقی دارالحکومت میں پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو کہ شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور صبح ہی […]

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں آج پاکستان روانہ ھونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت پی سی سی آسٹریا کے سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ پاکستان میں بلدیاتی انتخابات میں اپنے کزن کی سپورٹ کے سلسلہ میں آج دو ہفتہ کیلئے پاکستان روانہ ھو نگے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

بلدیات انتخابات میں کامیابی نے 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی، نواز شریف

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب مسلم لیگ (ن) […]

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی : پنجاب کے 12 اور سندھ کے 8 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ابتدائی نتائج کےمطابق مسلم لیگ (ن) نے لاہور میں 274 میں سے 143 نشستیں جیت کر سادہ اکثریت حاصل کرلی جب کہ فیصل […]

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کا صفایا کر دیں گے: چودھری حسنین اصغر

گجرات، فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) گجرات کے نوجوان رہنما اور امیدوار چیئرمین یو نین کونسل 4 چودھری حسنین اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مخالفوں کا صفایا کر دیں گے۔ کارکن متحد ہو کر گلی گلی، کوچے کوچے پھیل جائیں اور دل و جان سے کام کریں تو […]

سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

سندھ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کا غذات نامزدگی 28 اگست سے یکم ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، جن کی جانچ پڑتال 3 سے 8 ستمبر تک کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول […]

کہانیاں نہ سنائیں بلدیاتی الیکشن کرائیں

کہانیاں نہ سنائیں بلدیاتی الیکشن کرائیں

تحریر : محمد ثاقب شفیع ٍ اپنی داستان غم بیاں کروں یا کروں رسوائی کی التجا دوستی بھی ہے ظالم سے خیر بھی اسی کی چاہوں ! پاکستان میں وفاقی طرز حکومت کی بدولت مرکز ی حکومت طاقت کا سرچشمہ سمجھی جاتی ہے لیکن آئین میں اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے بعد مرکز ی حکومت […]

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

بلدیاتی انتخابات لٹک گئے

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک بار پھربلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی اطلاعات ہیں اس مرتبہ لگتاہے یہ التواء دو تین ماہ کے لئے ہوگا بہرطور اس سال بلدیاتی انتخابات ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ لیکن شیدے اور میدے کو یقین ہے کہ حکومت بلدیاتی انتخابات کروانا ہی نہیں چاہتی۔ جب بھی بلدیاتی انتخابات کروانے کا […]

سپریم کورٹ نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا ہے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا شیڈول آنے تک قانونی پیچیدگیاں دور کی جائے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول مسترد […]

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

وزیراعظم کے خلاف بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد کے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جانے کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار […]