counter easy hit

مقامی خبریں

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کے کورنگی سیکٹر آفس پر چھاپے کے دوران سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوار سمیت 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ارینجرز نے کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹر آفس چھاپہ مارا، اس دوران رینجرز کی بھاری نفری نے سیکٹر آفس کے اطراف کے […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو برازیل حکومت نے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نواز دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی شخصیت بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق برازیل کی […]

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے اس دن کو خواتین میں تشدد کے خلاف آگہی پیدا کرنے کے لیے مقرر کیا گیا، پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں دس ہزار سے زائد خواتین کو تشدد […]

کسٹم حکام کو ایان علی کے پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

کسٹم حکام کو ایان علی کے پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم

راولپنڈی : عدالت نے ایان علی کو 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں اور شخصی ضمانت کے بدلے پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست منظور کی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی۔ فریقین […]

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: پشاور کے علاقہ کو توالی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کوتوالی کے علاقہ میں کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 49 مشتبہ افراد کوگرفتارکیاگیا۔ ایس ایس پی آپریشنزپشاور ڈاکٹر میاں سعیدکے مطابق […]

سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، سندھ حکومت کو 26 نومبر تک حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، 3 دسمبر کو حتمی اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے داتا دربار کے اطراف غیر معیاری اور مضر صحت دیگیں پکانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 4 پکوان سنٹر سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائیریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز ایک بار پھر اہلیان لاہور کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن میں نظر […]

گوجرانوالہ: سابق ایم پی اے کے بھائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

گوجرانوالہ: سابق ایم پی اے کے بھائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

گوجرانوالہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں سابق ایم پی اے کے بھائی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب سابق ایم پی اے چوہدری شبیر مہر کے بڑے بھائی چوہدری محمد حفیظ اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے تو نامعلوم موٹر […]

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی: کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں […]

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]

فلائنگ آفیسر مریم مختار کی نماز جناز ہ،ایئر چیف بھی شریک

فلائنگ آفیسر مریم مختار کی نماز جناز ہ،ایئر چیف بھی شریک

کراچی: میانوالی میں جنگی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والی فلائنگ آفیسر مریم مختار کی نماز جناز ہ فیصل بیس کراچی میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان سمیت تینوںمسلح افواج کے نمائندوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ میانوالی کے نواحی علاقے کچہ گجرات میں پاکستان […]

حکومت نے عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں: صدر

حکومت نے عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں: صدر

اسلام آباد : ایشیائی محتسب کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی تہذیب میں محتسب کا ادارہ نیا نہیں ہے۔ ہمارے ہاں یہ تصور صدیوں سے رائج رہا ہے۔ لیکن جب اس روائتی ادارے کو باضابطہ ادارے کی شکل دی گئی تو اس کے بہت اچھے نتائج برآمد […]

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شرو ع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس […]

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت […]

تحریک انصاف سے اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف سے اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف پر برس پڑے اور کہا کہ تحریک انصاف سے اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور کوئی رعایت کی توقع بھی نہ رکھی جائے۔ قومی اسمبلی کے معمول کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن عارف علوی نے جب […]

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

براسیلیا: پاکستان اور برازیل کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی تربیت اور تجربات کے تعاون کے معاہدے موجود ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم برازیل کے […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ،کچی بستی کی تقدیر بدل گئی

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نے کچی بستی کی تقدیر بدل دی، ایک امیدوار نے فرانس کالونی کا 36 لاکھ کا بجلی کا بل جمع کرا دیا ، اب کُٹیا روشن ہو سکے گی۔ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس کے عین وسط میں بستے ہیں کچھ غریب بھی۔گزشتہ سال اکتوبر میں […]

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

آپریشن ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے گردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا […]

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

2 نیب ریفرنسز: آصف زرداری کی بریت درخواستوں پر آج فیصلے کا امکان

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

سندر فیکٹری حادثہ: آٹھ بیورو کریٹس سمیت 12 افراد ذمہ دار قرار

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر سیکرٹری انڈسٹریز نبیل جاوید کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ پندرہ صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں حادثہ اور بلڈنگ کنٹرول میں غفلت کی ذمہ […]

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان : خیبر پختونخوا میں جاری شجر کاری مہم ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی۔ عمران خان نے پودا لگا کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک دس کروڑ درخت لگائے جا چکے ہیں پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے […]