counter easy hit

ڈی جی رینجرز کا کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم

DG Rangers Bilal Akbar

DG Rangers Bilal Akbar

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں رینجرز مخالف اشتہار، اشتعال انگیز تقاریر اور اتحاد ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے حملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ڈی جی رینجزز نے اس موقع پر کراچی آپریشن کو مزید تیز کرنے کا حکم بھی دیا۔