counter easy hit

مقامی خبریں

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیرین فضائیہ (این اے ایف) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ نائیجیریا جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ایک یا دو اسکواڈرن کی خریداری کے آرڈر کو حتمی […]

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

لاہور (یس ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا […]

نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

نئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن کو نئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کے تقرر کا باقاعدہ طور پر نوٹی فکیشن موصول ہو گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا آئندہ 5 سال تک چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تعینات رہیں گے جب کہ اس حوالے سے صدر ممنون حسین کی جانب سے تقررنامے […]

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

دہشتگرد پاکستان، افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں، بلاتفریق کارروائی کی جائیگی، نواز شریف

لندن (یس ڈیسک) لندن کے لانکاسٹر ہاؤس میں افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کی ملکر مدد کرنی چاہئے۔ دہشت گرد ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ہمیں ملکر ان کا مقابلہ کرنا ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کے […]

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا […]

فوری انصاف کیلئے پولیس رویے میں تبدیلی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ضروری ہے، شہباز شریف

فوری انصاف کیلئے پولیس رویے میں تبدیلی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ضروری ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے پولیس کو اپنے رویئے میں تبدیلی لانا ہو گی، تھانوں میں شکایات کے اندراج کے لئے کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم انتہائی ضروری ہے۔ فرانزک سائنس لیب کی 9 ڈویژن میں سٹیلائٹ لیبز بنائی جائیں […]

لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں پولیس مقابلہ میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے کلا کوٹ لیاری کے علاقے افشاں گلی کا محاصرہ کر کے گینگ وار کے ملزمان کو گرفتار کر نے کے لئے کارروائی کررہی تھی کہ ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی […]

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف شہروں سے لاشیں ملنا حالات کو مزید خراب کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی قوم پرست جماعت کا کوئی کارکن کسی غیر قانونی کارروائی میں ملوث ہے تو اسے گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی

سندھیلیاں والی (یس ڈیسک) سندھیلیاں والی میں بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے سندھیلیاں والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ […]

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے فوجی امداد میں مزید ایک برس کی توسیع کو اپنی حتمی بجٹ تجاویز شامل کر لیا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ نئی شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔ نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ کوالیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو دی جانے والی رقم اب ایک […]

سندھ میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی جان محفوظ نہیں ہے: الطاف حسین

سندھ میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی جان محفوظ نہیں ہے: الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ غازی صلاح الدین کے چھوٹے بھائی ضیاء الدین ایک غیر سیاسی شخصیت تھے اور کسی قسم کی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ضیاء الدین کا بہیمانہ قتل انہی عناصر کی کارروائی لگتی ہے جو سندھ میں نفرت […]

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعظم

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعظم

لندن (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے افغان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی سے پاک افغان شراکت سے متعلق امور پر بات ہوئی ہے اور پاکستان کو افغانستان کے مسائل کا اندازہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا افغانستان میں متحدہ حکومت کا قیام ایک […]

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ 18 اگست کو ملک بند کریں گے جس کے لیے عوام تیار ہو جائیں جب کہ حکمران سن لیں اب ہم 14 اگست والی جماعت نہیں ہے اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے ہی آئے گا اور نقصان […]

65ء میں جن شہروں پر بمباری ہوئی، عمران انہیں نشانہ بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

65ء میں جن شہروں پر بمباری ہوئی، عمران انہیں نشانہ بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ 1965ء کی جنگ میں ملک کے جن شہروں پر بمباری کی گئی، عمران خان بھی انہی شہروں کو نشانہ بنانہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی صنعت دن بدن مستحکم ہو رہی ہے تاہم پاکستان کسی کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ […]

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے ملک کو نقصان ہورہا ہے اور سب اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لیکن ملک میں کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔ کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمارا وجود بھارت […]

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ درحقیقت ان کی وفاقی وزیر داخلہ سے […]

نواز شریف کی لندن میں جان کیری سے ملاقات متوقع

نواز شریف کی لندن میں جان کیری سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں افغان کانفرنس سے آج خطاب ، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کاامکان ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آبا د میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف […]

عمران مذاکرات کی بات کریں، حکومت کے پاس دو سال رہ گئے ہیں: زرداری

عمران مذاکرات کی بات کریں، حکومت کے پاس دو سال رہ گئے ہیں: زرداری

گوجرانوالہ (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری ایک بار پھر کپتان کو باؤنسر مارتے رہے کہتے ہیں عمران خان نیازی ملک بند کرنے کے بجائے قانون کو مستحکم کریں فیصلے سڑکوں پر ہوئے تو نقصان ہو گا۔ سابق صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس […]

مڈٹرم نہیں، ری الیکشن ہوں گے، چودھری شجاعت کی پیش گوئی

مڈٹرم نہیں، ری الیکشن ہوں گے، چودھری شجاعت کی پیش گوئی

کراچی (یس ڈیسک) عبداللہ ہارون کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلئے بااختیار الیکشن کمیشن ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت نہیں کی گئی لہذا اسے مسترد کرتے ہیں اب ملک میں مڈٹرم نہیں بلکہ ری الیکشن ہونگے جو چھ سے […]

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشاورت کی ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے […]

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی بھی ٹھوس وجہ کے بغیر مذاکراتی عمل کو ختم کیا اب اسے دوبارہ شروع کرنے کی ذمہ داری بھی اسی پر آتی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]