counter easy hit

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بس کی رکشے کو ٹکر سے 4 طالبعلم جاں بحق، 2 زخمی

Dead Bodies

Dead Bodies

سندھیلیاں والی (یس ڈیسک) سندھیلیاں والی میں بس کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے سندھیلیاں والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 طالب علم جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔