counter easy hit

کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے […]

کپاس کے پیداواری ہدف میں 14 لاکھ 40 ہزار بیلز کی کمی

کپاس کے پیداواری ہدف میں 14 لاکھ 40 ہزار بیلز کی کمی

1 کروڑ 26 لاکھ بیلز کا نیا ہدف مقرر، مزید کمی کا خدشہ ہے :چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کی گفتگو کراچی: پنجاب اور سندھ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقبے پر کپاس کاشت ہونے کے دعوؤں کے باوجود کاٹن کراپ اسسمنٹ کمیٹی (سی سی اے سی) نے گزشتہ روز اپنے پہلے […]

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

بھارت دنیا بھر میں پاکستانی نمک برآمد کر رہا ہے، وفاقی چیمبر

پاکستان بھارت کو انتہائی سستے داموں نمک فروخت کرر ہا ہے، راجہ حسن اختر لاہور: نمک کو بڑے پتھروں یا بولڈرز کی صورت میں ایکسپورٹ پر پابندی لگائی جائے ،نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد ایکسپورٹ کیا جا ئے تاکہ ہمارے پاس زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ آئے، بھارت ہمارے نمک کو ویلیو ایڈیشن کے بعد […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ پی ایس ای میں کاروبار کا آغاز ہی منفی انداز میں ہوا اور آغاز میں ہی مارکیٹ کے انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز میں ہی 100 انڈیکس 380 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 54 ہزار 600 کی سطح […]

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

پینٹاگون نے تجارتی ڈرونز کو خطرہ قرار دیا

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے لیے خطر ہ سمجھے جانے والے نجی اور تجارتی ڈرونز کو مار گرانے کی اجازت دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نےبتایا ہے کہ امریکی فوجی تنصیبات کو یہ حکم جاری کردیا گیا ہے کہ کسی بھی ایسے ڈرون کو جو خطرہ نظر آئے […]

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگرملرز کی ہڑتال کے باعث آج کراچی کی مارکیٹوں میں چینی کی عدم سپلائی کا چھٹا روز ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق شوگرملرز نے آج بھی چینی کی سپلائی نہیں کی اور بازاروں میں چینی کی عدم سپلائی کا آج چھٹا روز ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ بازار میں چینی […]

گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے سی پیک میں شامل

گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے سی پیک میں شامل

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے باضابطہ طور پر شامل کردیے گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے چین کو اقتصادی راہداری منصوبے میںگلگت بلتستان کے 40 سے زائد ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کے لیے تجاویز پر مبنی کنسپٹ پیپرز پیش کیے تھے جن میں ہائیڈرو […]

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے اور ان منصوبوں کی حفاظتی […]

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

مالی سال 17-2016 کے دوران سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے تقریبا 200 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا: ادارہ شماریات کراچی: پاکستانیوں کا چٹور پن معیشت پر بھاری پڑنے لگا، ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔ ایک سال کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 98 پوائنٹس اضافے […]

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی ہوئی […]

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

نواز شریف کی برطرفی، پالیسیوں میں عدم استحکام بڑھے گا: موڈیز

سابق وزیر اعظم کی عہدے سے علیحدگی اور ان کے خاندان سے پوچھ گچھ سے فیصلہ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے: عالمی ریٹنگ ادارہ کراچی: نواز شریف کی برطرفی پالیسوں میں عدم استحکام بڑھائے گی ، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات معاشی اصلاحات کے […]

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کردیا

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کردیا

 کراچی: مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی […]

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی 20روپے کلو مہنگی کردی

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی 20روپے کلو مہنگی کردی

 اسلام آباد: ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق […]

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی آٹومیشن التوا کا شکار

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی آٹومیشن التوا کا شکار

 اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی آٹومیشن التوا کا شکار ہو کر رہ گئی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز میں عوام کی سہولت اور شفافیت کے لیے آٹومیشن کا منصوبہ شروع کیا گیا تھا جس کے لیے مختلف کمپنیوں کی جانب سے ٹینڈر کے عمل میں […]

کھاد سبسڈی اسکیم رواں مالی سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

کھاد سبسڈی اسکیم رواں مالی سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی قیمت 1400 روپے فی بوری سے کم رکھنے کے لیے رواں مالی سال بھی 100 روپے فی بوری سبسڈی کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رواں مالی سال کے دوران کھاد پر ساڑھے 11ارب روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ’’ایکسپریس‘‘ […]

وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ خصوصی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ترجمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اوگرا نے پٹرول 3 روپے 67 پیسے فی لٹر کم کرنے کی تجویز دی تھی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔ جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے ہے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1870 پوائنٹس کے بینڈ […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

آج وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنایا جارہا ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔ معاشی تجزیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں […]

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

ٹینکر مالکان کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی صورتحال معمول پر آگئی

حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کرکے تیل کی سپلائی بحال کردی جس کے بعد ملک بھر میں صورتحال معمول پر آگئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، کنٹریکٹرز اور حکومت کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر […]

1 9 10 11 12 13 53