counter easy hit

کاروبار

ڈالر، یورو، پائونڈز، درہم اور ریال کی قدر مستحکم

ڈالر، یورو، پائونڈز، درہم اور ریال کی قدر مستحکم

کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید بڑھوتری ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور پائونڈ سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر روپے کے مقابلے مزید مضبوط ہوگئیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، پائونڈ، درہم اور سعودی رالن کی طلب اچانک بڑھ […]

رواں سیزن میں چینی کی پیداوار 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان

رواں سیزن میں چینی کی پیداوار 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان

کراچی: عالمی سطح پر چینی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے ، گنے کی فصل کا ہدف 6 کروڑ 85 لاکھ ٹن رکھا گیا ہے رواں سیزن میں چینی کی پیداوارمقامی طلب سے 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 18-2017 میں چینی کی کُل پیداوار 67 لاکھ ٹن رہنے کا […]

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت کا پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور

سعودی حکومت مقامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 80٪ فیصد تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے، ممکنہ طور پر یہ فیصلہ یکم جنوری 2018 تک نافذالعمل ہوگا۔ امریکی نیوز ایجنسی بلو مبرگ کا دعویٰ ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی اور ملکی اور بین الاقوامی قیمتوں میں فرق […]

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66ہزار بیلز تک پہنچ گئی

کراچی: کپاس کے برآمدکنندگان نے 95 ہزار 57 ہزار ، ٹیکسٹائل ملز نے 18 لاکھ 24ہزار گانٹھوں کی خریداری کا سودا کیا کپاس کی پیداوار 23 لاکھ 66 ہزار بیلز تک پہنچ گئی، کراچی کاٹن بروکرز فورم کے مطابق پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے […]

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

ٹیکسٹائل شعبے کو فروغ نہ دیا جا سکا،5 سال میں601 کمپنیاں بند

اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بر آمدات میں […]

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

کراچی: سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے کا رجحان اگست 2017 میں بھی جاری رہا اور مقامی فروخت میں گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں 10.85 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران برآمدات میں 26.47 فیصد کمی ہوئی، اس طرح مجموعی فروخت میں اضافہ 5.05 فیصد تک محدود رہا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے […]

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح 4.3 فیصدرہ گئی

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح 4.3 فیصدرہ گئی

لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے، برسرروزگار افراد کی تعداد بڑھ کر 3 […]

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

کراچی: قطر ایئرویز نے اپنی ’گلوبل ٹریول بوتیک‘ پروموشن کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسافروں کے لیے اکنامی اور بزنس کلاس دونوں میں حیرت انگیز فضائی کرایوں کی پیشکش کردی ہے، ساتھ ہی منفرد میگا پرائزز جیتنے سمیت قطر ایئرویز کی کسی بھی منزل کے لیے ایک سال کے لیے مفت سفر کا موقع بھی پیش […]

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ جون 2017 تک بینک کے مجموعی ایڈوانسز 78 ارب روپے تک پہنچ گئے۔مشیر برائے چیئرمین سلک بینک شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں کا خسارا معیشت کے لیے خطرناک ہے۔ سلک بینک انتظامیہ نے 6 ماہ کے مالیاتی نتائج پر کراچی کے مقامی […]

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (سندھ زون) کے صدر عمران فاروقی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی آمد کا قبل ازوقت فائدہ اٹھاتے ہوئے بلیک مافیا سرگرم ہوچکا ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے […]

پیاز، کیلا، پٹرول، انڈے، چینی مہنگی، ٹماٹر، پتی، آلو سستا

پیاز، کیلا، پٹرول، انڈے، چینی مہنگی، ٹماٹر، پتی، آلو سستا

ملتان: مہنگائی کی شرح میں1.89فیصد اضافہ،14اشیا مہنگی،11اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ، 7ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.89فیصد اضافہ ہوگیا۔ 17بڑے شہروں سے 53 اشیا کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ،11اشیا […]

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

عوام کو ٹیکس ریلیف اہداف میں ناکامی کی وجہ قرار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج، فرٹیلائزر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو دیے جانے والے ریلیف کو گزشتہ مالی سال ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قراردے دیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے […]

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی

اوور سیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے اوآئی سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل عبدالعلیم کی سربراہی میں ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ای سی پی کے کمشنر طاہر محمود بھی موجودتھے۔ ملاقات کے دوران اوآئی سی سی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں650 روپے اضافہ

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 53ہزار 3سو روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 557 روپے اضافے سے 45ہزار 6 سو 65 روپے ہوگئی۔ […]

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

پاکستان پوسٹ کا خسارہ ساڑھے 7 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ کا خسارہ 3 سال کے دوران بڑھ کر کم وبیش ساڑھے7ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ’’پاکستان پوسٹ کو گزشتہ 3 مالی سال کے دوران مسلسل 6سے 7ارب روپے تک مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مالی سال 2013-14کے دورا ن پاکستان پوسٹ کی آمدن 9 ارب 12کروڑ 35 لاکھ روپے رہی […]

فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس

فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹکس کمپنی کے ایک اورٹیکس چوری کیس میں اپیل مسترد کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو لاہور واجد اکرم نے سال 2015-16 کے دوران کی جانے والی کروڑوں روپے کی […]

مزید 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

مزید 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

اسلام آباد: ملک میں ایک دفعہ پھر چینی کی قیمتوں میں اضافے کی راہ ہموار ہونے کے خدشات پیدا ہونے لگے ہیں اور حکومتی شوگر ایڈوئزری بورڈ نے مزید 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری صنعت و پیداوار خضر حیات گوندل کی زیر صدارت شوگر ایڈوئزری بورڈ کا […]

ہیوچیسن پورٹس نے 11 گھنٹے میں 1953 کنٹینرز ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

ہیوچیسن پورٹس نے 11 گھنٹے میں 1953 کنٹینرز ہینڈل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

کراچی: پاکستان میں گہرے پانی کے پہلے کنٹینر ٹرمینل ہیوچیسن پورٹس پاکستان نے رواں سال تیسری بار بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صرف 11 گھنٹوں کے اندر 1953 کنٹینر موز کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کراچی میں لنگرانداز جہاز ہیونڈائی گلوبل/063ای 8562 ٹی ای یوز کنٹینرز کے حامل بھاری جہاز سے […]

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]

رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے دسمبر تک آپریشنل کردی جائے گی

رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے دسمبر تک آپریشنل کردی جائے گی

اسلام آباد: پاکستان کی طویل ترین رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے ایم 8 رواں سال دسمبر تک آپریشنل کر دی جائے گی جس سے خضدار، آواران، خوشاب، تربت اور گوادر لنک ہو جائیں گے۔ ایم 8 موٹروے کی تکمیل سے ملحقہ آبادی کے مکینوں کو آسان سفری سہولتوں کے ساتھ تجارتی فوائد بھی حاصل ہوں گے، […]

پنجاب حکومت نے روئی کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، جنرز مخالف

پنجاب حکومت نے روئی کی درآمد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا، جنرز مخالف

کراچی:  حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت سے روئی کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا تاکہ اندرون ملک کسانوں کو پھٹی کے بہتر نرخ مل سکیں۔ سیکریٹری زراعت پنجاب کی جانب سے وزارت خزانہ واقتصادی امور اسلام آباد کے نام لکھے گئے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پنجاب میں […]

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی افراط زر سے متعلق ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اگست 2016 کے مقابلے میں اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح 3.42 ریکارڈ کی گئی جب کہ اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح میں 0.19 […]

1 7 8 9 10 11 53