counter easy hit

کاروبار

ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے ہنرمند و تکنیکی افرادی قوت تیار کی جائیگی

ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے ہنرمند و تکنیکی افرادی قوت تیار کی جائیگی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ کے لیے چاروں صوبوں میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سندھ، خیبر پختون خوا، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس کی تیاری کے لیے لیٹر […]

انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 105.37 سے بڑھ کر 105.40 روپے اور […]

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون […]

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

آئل ٹینکرز مافیا کی بلیک میلنگ رنگ دکھانے لگی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبائی دارالحکومتوں کے بھی بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہوگیا۔ اسلام آباد،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ ،لاہور ،ملتان اور فیصل آباد میں جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔کراچی کے پچاس فیصد سے زائد […]

فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم پر جمعہ کو اجلاس طلب

فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم پر جمعہ کو اجلاس طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کے تحت رواں مالی سال سمیت گزشتہ 2سال کے اربوں روپے کی سبسڈی واجبات کی کلیئرنس و ایڈجسٹمنٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ ’’وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ کو وزارت خزانہ میں طلب کیے جانے والے اجلاس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کے سیکریٹریز […]

عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، آئی ایم ایف

عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، چین، یورپ اور جاپان میں اقتصادی بہتری نے امریکا و برطانیہ میں معاشی ابتری کے اثرات زائل کردیے تاہم اجرتوں میں اضافہ سست رو ہے جس کی وجہ سے تناؤ بڑھ رہا ہے اور اس صورتحال […]

پاکستانی خطے میں معاشی ترقی کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ

پاکستانی خطے میں معاشی ترقی کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ

دبئی: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ سعودی معیشت کے کمزور پڑنے سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں معاشی نمو کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ روز جاری کردہ ورلڈاکنامک آؤٹ لک2017 اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی معیشت 0.1 فیصد کی رفتار […]

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز  ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر یوسف شاہوانی  کے مطابق پہیہ جام ہڑتال اوگرا، پنجاب پولیس، […]

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملکی […]

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس گراوٹ کا شکار ہے، کئی کمپنیوں کے حصص کی مالیت کافی حد تک گرچکی ہے۔ کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 956 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث […]

پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

پشاور: گراں فروشی کے الزام میں 21 افراد گرفتار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کے دوران گراں فروشی اور کم مقدار میں پیٹرول و ڈیزل ڈالنے کے الزام میں فلنگ اسٹیشن کے 3منیجرز سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق حیات آباد کی مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مارے گئے جس میں مقررہ قیمت سے زائد اشیاء خور […]

11ماہ کے دوران ایک لاکھ 78ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار

11ماہ کے دوران ایک لاکھ 78ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار

گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپوں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا: ادارہ برائے شمار اسلام آباد: 11 ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپوں اورکاروں کی پیداوار میں […]

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]

مساوی قوت خرید، پاکستان دنیا کی 25ویں بڑی معیشت

مساوی قوت خرید، پاکستان دنیا کی 25ویں بڑی معیشت

پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء میں پاکستانی […]

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو جعلی ای میل سے خبردار کردیا

ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو جعلی ای میل سے خبردار کردیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس ریٹرن میں بے قاعدگیوں کے ضمن میں جعلی و نقصان دہ ای میل اور نوٹسز سے خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ایف بی آر کے نام سے لوٹ مار کیلیے سائبر کرمنلز کے سرگرم ہونے کی نشاندہی کی گئی تھی، ایف بی آر کی جانب […]

حکومت نے 11ماہ میں 7.43ارب ڈالر کا غیرملکی قرض لیا؛ وزارت خزانہ

حکومت نے 11ماہ میں 7.43ارب ڈالر کا غیرملکی قرض لیا؛ وزارت خزانہ

اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوںمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11 ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالرقرض لینے کا انکشاف ہو اہے۔ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں پر 1ارب […]

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد اور مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد و مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ اس صورت حال کے بعد سرحد […]

جی ایس پی پلس کیلیے اوریجن سرٹیفکیشن ریکس سے ہوگی

جی ایس پی پلس کیلیے اوریجن سرٹیفکیشن ریکس سے ہوگی

کراچی:  یورپین یونین کے قوانین برائے جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کو اوریجن سرٹیفکیشن کے لیے30 دسمبر2017 تک مکمل طور پر ریکس (آر ای ایکس) سسٹم پر منتقل کردیا جائے گا۔ ’’ریکس‘‘ سسٹم کے نفاذ کے بعد ٹریڈڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان یورپین یونین کے جی ایس پی پلس پروگرام کے لیے اوریجن سرٹیفکیٹ کا […]

جولائی تا جون2017-16 براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ڈھائی ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی

جولائی تا جون2017-16 براہ راست بیرونی سرمایہ کاری ڈھائی ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی

کراچی: ملک میں مالی سال 2016-17 میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا تاہم پورٹ فولیو انویسٹمنٹ سے انخلا کا عمل تیز ہونے سے مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ 9.1 فیصد تک محدود رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2016 سے جون 2017 ملک میں غیرملکی […]

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ان لینڈ ٹیکسوں کی مد میں مقرر کردہ 3406ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے ماتحت اداروں کو پہلی سہ ماہی کے دوران 708 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنے کا ہدف دے دیا ہے جبکہ رواں ماہ […]

غیرملکی سرمایہ کاروں کا سیکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

غیرملکی سرمایہ کاروں کا سیکیورٹی صورتحال پر اظہار اطمینان

کراچی:  اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی جانب سے جون 2017 میں منعقد کیے گئے سیکیورٹی سروے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ملک میں سیکیورٹی کے بہتر ماحول پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ سروے 2015 سے ہر سال کیا جارہا ہے۔ یہ سروے2013 […]

سوست ڈرائی پورٹ کا انتظام این ایل سی کو دینے کا فیصلہ

سوست ڈرائی پورٹ کا انتظام این ایل سی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پاک چین سرحد پر واقع سوست ڈرائی پورٹ کاانتظامی امورنیشنل لاجسٹک سیل(این ایل سی) کے حوالے کرنے کیلیے کوششیں تیزکردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ کی انتظامی امور این ایل سی کے حوالے کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کے لیے بدھ 19 جولائی کو تمام […]