counter easy hit

کراچی: پرانا گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

Karachi: Operation agencies old invention, arrest 2 suspects

Karachi: Operation agencies old invention, arrest 2 suspects

کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں حساس اداروں نے آپریشن کر کے گینگ وار کے ساجد اور ماجد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جن کا تعلق گینگ وارسے بتایا جاتا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں ملزمان پاک کالونی پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھے. ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website