counter easy hit

C

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے لیے پلان اے ، بی اور سی سامنے آگئے

بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کے لیے پلان اے ، بی اور سی سامنے آگئے

پشاور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیا ہے ، اقتدار چھوڑکر نئے الیکشن کرائے جائیں ،جائز حکومت تشکیل دی جائے، انہوں نے کہا کہ پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آ رہا ہے،حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائیگی […]

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

تبدیلی سرکار کے دور میں ہر ادارہ ہی تباہی کے دہانے پر! محکمہ صحت کی غفلت سے 4ہزار مریضوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی اور ایڈز کی مہنگی ادویات ضائع

لاہور(اے این این )پنجاب میں متعلقہ صحت حکام کی مبینہ غفلت سے کو-انفیکشن، ایچ آئی وی/ایڈز اور ہیپاٹائٹس-سی کے شکار ایک ہزار 8 سو مریضوں کے لیے استعمال ہونے والی مہنگی ادویات حکومت کے میڈیکل اسٹور ڈیپو(ایم ایس ڈی) میں ایکسپائر(زائد میعاد)ہوگئیں۔اس کے علاوہ 3 ہزار 2 سو مریضوں کے علاج کے مقصد کے لیے […]

پاکستانیوں کے کام کی خبر ! سی پیک کی تفصیلات پہلی مرتبہ پیش کر دی گئیں

پاکستانیوں کے کام کی خبر ! سی پیک کی تفصیلات پہلی مرتبہ پیش کر دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چینی سفارتخانے کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ پانچ برس میں سی پیک کے گیارہ منصوبے مکمل جبکہ گیارہ پر کام جاری ہے، پاکستانیوں کیلئے 75 ہزار نوکریاں پیدا کیں، اس کے علاوہ توانائی کے سات پراجیکٹس سے چھ ہزار نو سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو […]

سی پیک پر آئی ایم ایف کے تحفظات و سفارشات

سی پیک پر آئی ایم ایف کے تحفظات و سفارشات

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرہ نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ کے ساتھ ملکی معیشت کے جائزے پر ایک اہم میٹنگ منعقد کی جس میں میرے علاوہ پاکستان کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے […]

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

ہیپاٹائٹس سی کی نئی دواؤں سے تیسری دنیا کے 10 لاکھ لوگ شفایاب

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہیپاٹائٹس ’سی‘ کی نئی دواؤں سے اب تک پسماندہ اور غریب ممالک میں دس لاکھ سے زیادہ مریضوں کا کامیاب علاج کیا جاچکا ہے۔ 2013 میں مریضوں پر استعمال کےلئے منظور کی جانے والی یہ دوائیں براہِ راست ہیپاٹائٹس سی وائرس کو نشانہ […]

کراچی سے پورٹ قاسم فیری سروس چلائی جائیگی، پی این ایس سی

کراچی سے پورٹ قاسم فیری سروس چلائی جائیگی، پی این ایس سی

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے چیئرمین عارف  الٰہی نے کہا ہے کہ کراچی سے پورٹ قاسم جانے والے افراد کی سہولت کیلئے مرینہ کلب ڈیفنس سے پورٹ قاسم تک  فیری سروس چلائی جائے گی، کراچی سے پسنی، گوادر اور چاہ بہار تک چلنے والی فیری سروسز کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ حکومت نے 2030ء […]

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے […]