counter easy hit

کراچی: بالکنی گرنے سے 3 گاڑیاں اور 2 موٹر سائیکل تباہ، ایک شخص زخمی

Karachi: balcony falling 3 vehicles destroyed Bike 2, injures one

Karachi: balcony falling 3 vehicles destroyed Bike 2, injures one

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بالکنی کا ایک حصہ گرنے سے تین گاڑیاں اور دو موٹر سائیکل تباہ ہوگئیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہو گیا۔

کراچی: ڈیفنس کے توحید کمرشل میں ایک رہائشی عمارت کی بالکنی اچانک گر پڑی۔ بالکنی گرنے سے نیچے کھڑی تین کاریں اور دو موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں جبکہ قریب سے گزرنے والا موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ بالکنی گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ ریسکیو کے مطابق بالکنی خستی حالی کے باعث گری۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website