counter easy hit

بلاول نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا

Zardari convenes meeting of party's central leadership today

Zardari convenes meeting of party’s central leadership today

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس میں ہو گا۔

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے متوقع احتجاجی دھرنے کے تناظر میں اجلاس کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔ جبکہ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اجلاس میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، اعتزاز احسن، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، سمیت کورکمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website