By Yesurdu on March 10, 2016 الحاج حاجی ،محمداشرف گجرات

کھاریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) الحاج حاجی محمداشرف خلیفہ مجاز موہری شریف چیئرمین بزمِ نقشبنداوسلو ناروے گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کا نمازِ جنازہ جماعت اہلسنت ناروے میں پڑھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ محمدعاد ل ناروے آف مہمند چک کے والد الحاج حاجی محمداشرف خلیفہ مجاز موہری شریف چیئرمین بزمِ نقشبنداوسلو ناروے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 معززین کا اظہارِ، تعزیت گجرات

کھاریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تحصیل کھاریاں و گردونواح کے معززین کا اظہارِ تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر کھاریاں پریس کلب احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کے بائی چوہدری آصف رضا کوٹلہ، حاجی محمداسلم خان، چیئرمین چودھری اسفند […]
By Yesurdu on March 10, 2016 چوہدری ،بنارس علی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری بنارس علی کالس آف رکڈنڈنے ایک بیان میں کہاہے کہ شبقدرمیں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت فعل ہے،واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے ساتھ غم میں برابرکے شریک ہیں ،انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی حق دار نہیں۔ بے گناہ […]
By Yesurdu on March 10, 2016 چوہدری، عرفان مہدی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس نے شبقدر کچہری میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی معنوں میں عمل کرکے دہشت گردی کو روکا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا، جس کے لئے فوج نے بھر […]
By Yesurdu on March 10, 2016 سرجن، ڈاکٹرزاہداے گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات کے ممتازڈینٹل سرجن ڈاکٹرزاہداے مرزاکی نئی بلڈنگ جی ٹی روڈ نزدقاسم میرج ہال لالہ موسیٰ کی خیروبرکت کیلئے دعائیہ محفل کا اہتمام کیاگیا،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدقاری فیاض احمدچشتی نے بلڈنگ کی خیروبرکت کیلئے خصوصی دعاکرائی،اس موقعہ پرممتازماہرتعلیم سیدافضال مود،مرزامحمدزبیر،شاہداخترمرزا،سرفرازاحمداے ایس آئی پولیس،چوہدری شہبازاحمد، الدمحمود،محمدارشد،محمدعمران (زبیرمیڈیسن)مرزافہدمشتاق،مرزافیصل،جعفرنعیم مرزا،محمدنویدسمیت معززین کی کثیرتعداد […]
By Yesurdu on March 10, 2016 مسز،نائلہ طارق گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈکالج کھاریاں فیڈرل بورڈ اسلام آبادسے الحاق کی وجہ سے علاقے کے دیگرسکولوں میں ممتازحیثیت رکھتاہے،پرنسپل مسزنائلہ طارق نے بتایاکہ الحمدوللہ بحریہ فاؤنڈیشن سکول کی سوفیصدکامیابی کے تناسب کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پراطمینان کا اظہارکرتے ہیں،کامیابی کے اس تناسب کی وجہ قابل اور […]
By Yesurdu on March 10, 2016 محکمہ ہائی، وئے گجرات

گجرات(انور شیخ سے )محکمہ ہائی وئے گجرات کے ٹھییکدار نے شراب کے نشہ میں ہیڈ کلرک کو فٹ بال بنا دیا ،تشدد سے ہیڈ کلر ک شدید زخمی پولیس موقع پر پہنچ گئی ،گزشتہ روز محکمہ ہائی وئے گجرات کے ٹھییکدار محکمہ ہائی وئے گجرات کے ٹھییکدار گلفامبھٹی کا ہائی وئے گجرات کے ہیڈ کلرک […]
By Yesurdu on March 10, 2016 تیز آندھی کی ،پیش گوئی گجرات

گجرات(انور شیخ سے) محکمہ موسمیات نے گجرات اور اس کے گردو نواح میں جمعہ ہفتہ اتوار،کو تیز رفتار بارش کے ساتھ ساتھ تیز آندھی کی پیش گوئی کی ہے ،جس سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Yesurdu on March 10, 2016 احتجاجی، مظاہرہ گجرات

گجرات(انور شیخ سے)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی جس میں سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے کثیر تعداد میں اس موقع پر سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پنجاب سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین کے گریڈ بڑھائے […]
By Yesurdu on March 10, 2016 پاکستان ڈپلومہ، انجینئر فیڈریشن گجرات

گجرات(انور شیخ سے)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن ضلع گجرات کے عہدیداروں کا قیام عمل میں آگیا یہ فیصلہ گزشتہ روز ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت مرکزی صدر سرفراز چٹھہ اور ڈویژنل صدر خالد مہر اور ملک منور اعوان نے کی جس میں باقاعدہ طور پر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں کیا گیا […]
By Yesurdu on March 8, 2016 ملازمین, ڈیلی ویجز گجرات

گجرات(انور شیخ ) ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل نے ایک بیان مین کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کے جتنے بھی ڈیلی ویجز ملازمین ہین ان کو پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے لیٹر کے مطابق مستقل کر نے کے لیے تمام صلاحیتوں کو […]
By Yesurdu on March 8, 2016 سینی ٹیشن, متحدہ گجرات

گجرات(نمائندہ خصوصی) متحدہ سینی ٹیشن کر یونین ٹی ایم اے گجرات کا ایک اہم ترین اجلاس گزشتہ روز ٹی ایم اے آفس مین زیر صدارت اللہ رکھا اور احسان مسیح سند ھو منعقد ہو ا جس میں سینی ٹیشن ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس متحدہ سینی […]
By Yesurdu on March 8, 2016 شمریزا،حمدقریشی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرجماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گجرات میاں عبدالحنان گجرنے شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے،نومنتخب صدرشمریزاحمدقریشی نے ضلعی صدرسے مشاورت کے بعدانیس اکرم انصاری،محمداعظم انصاری،عمربٹ کو نائب صدورجبکہ انیس جمال کو جنرل سیکرٹری اور طلحہ ارشدکو سیکرٹری اطلاعات مقررکردیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166
By Yesurdu on March 8, 2016 الحاج شیخ عبدالخلیل، کی اہلیہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ اور صاحبزادی ،شیخ ساجدمحمودناروے،شیخ ناصرمحمودناروے،شیخ طارق محمودناروے،شیخ خالدمحمودالخلیل ،شیخ آصف محمودناروے کی والدہ اور ہمشیرہ کی برسی کے موقعہ پر12ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت 10مارچ بروزجمعرات بعدنمازعشاء محلہ حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،محفل نعت میں ملک کے نامورنعت خواں […]
By Yesurdu on March 8, 2016 حاجی شکیل، احمدقریشی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجرکی پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل احمدقریشی سے ملاقات،ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگوہوئی ،چوہدری عمران اشرف پسوال گجرنے حاجی شکیلاحمدقریشی کے خاندان کی پیپلزپارٹی کیلئے گرانقدرخدمات اور شہریوں کیلئے بے مثال خدمت کو سراہتے ہوئے کہاکہ الحاج محمدشفیق قریشی ایڈووکیٹ […]
By Yesurdu on March 8, 2016 فری آئی، کیمپ 26مارچ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے صدرنعیم اشرف چوہدری نے صحافیوں کو بتایاکہ محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا،جہاں مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کو آپریشن کیلئے منتخب کیاجائے گا،جبکہ 27مارچ تا29مارچ سول ہسپتال […]
By Yesurdu on March 8, 2016 پرائیویٹ ،سکولوں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے حکومتی پالیسیوں کو مستردکرتے ہوئے ہڑتال کی،اس سلسلہ میں لالہ موسیٰ میں اکثرنجی تعلیمی ادارے بندرہے ،پرائیویٹ سکولزمالکان کا کہناہے کہ حکومت کی پرائیویٹ سکولوں کیخلاف پالیسی ظالمانہ ہے جسے ہم مستردکرتے ہیں ،انکاکہناتھاکہ حکومت کی پالیسیوں سے فروغ تعلیم کے پروگرام کو نقصان پہنچ سکتاہے ۔ […]
By Yesurdu on March 8, 2016 چرس، برآمد گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سٹی پولیس لالہ موسیٰ کی کاروائی ،منشیات فروش کوگرفتارکرکے 1270گرام چرس برآمدکرلی،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے ایس ایچ او شیرازعزیزچیمہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے جوگی محلہ کے رہائشی عامرمسیح سے 1270گرام چرس برآمدکرکے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on March 8, 2016 چوہدری قمرزمان، کائرہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسیاسی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے بانی راہنماء سابق وائس چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ قاسم خاں چوہدری غضنفرعلی اور ملک صابرحسین عرف بھٹوآف جرمنی کی خصوصی دعوت پر سابق وفاقی وزیرچوہدری قمرزمان کائرہ،سابق ضلعی صدرپیپلزپارٹی چوہدری طاہرزمان کائرہ کا کوٹلہ قاسم خاں کا دورہ،ڈیرہ چوہدری نثاراحمدکوٹلہ قاسم خاں پرپارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کی،اس […]
By Yesurdu on March 8, 2016 جی ٹی ،روڈ پر ون ویلنگ گجرات

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کر نے والے نو جوانوں نے نت نئے انداز دکھا نا شروع کر دیے اپنی جا ن خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جا نو ں سے کھیلنا بھی معمول بنا لیا،تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریاں شہر اور […]
By Yesurdu on March 8, 2016 چو ہد ری ،خا دم حسین گجرات

کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) یو سی با ہر وال کے وائس چےئر مین چو ہد ری خا دم حسین نے گز شتہ روذ بیا ن میں کہا کہ وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نوازشر یف نے پیڑ ول کی قیمتوں میں کمی کر کے جواپنی مثا […]
By Yesurdu on March 8, 2016 شیخ ،حسن گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی الخلیل ٹو شیخ حسن نے کہا ہے کہ پشاور چار سدہ میں ہونے والے دھماکے کی خدمت کرتے ہیں اس واقعہ نے امن وامان کے تمام دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے ہم حکمرانوں کے ارباب اخیتار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں اس […]