counter easy hit

شمریزا،حمدقریشی

شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے

شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرجماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گجرات میاں عبدالحنان گجرنے شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے،نومنتخب صدرشمریزاحمدقریشی نے ضلعی صدرسے مشاورت کے بعدانیس اکرم انصاری،محمداعظم انصاری،عمربٹ کو نائب صدورجبکہ انیس جمال کو جنرل سیکرٹری اور طلحہ ارشدکو سیکرٹری اطلاعات مقررکردیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166