counter easy hit

چوہدری قمرزمان، کائرہ

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پارٹی کو ازسرنوفعال کرناچاہتے ہیں ،چوہدری قمرزمان کائرہ

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پارٹی کو ازسرنوفعال کرناچاہتے ہیں ،چوہدری قمرزمان کائرہ

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسیاسی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے بانی راہنماء سابق وائس چیئرمین یونین کونسل کوٹلہ قاسم خاں چوہدری غضنفرعلی اور ملک صابرحسین عرف بھٹوآف جرمنی کی خصوصی دعوت پر سابق وفاقی وزیرچوہدری قمرزمان کائرہ،سابق ضلعی صدرپیپلزپارٹی چوہدری طاہرزمان کائرہ کا کوٹلہ قاسم خاں کا دورہ،ڈیرہ چوہدری نثاراحمدکوٹلہ قاسم خاں پرپارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کی،اس […]