پشاور چار سدہ میں ہونے والے دھماکے کی خدمت کرتے ہیں، شیخ حسن
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نوجوان سماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی الخلیل ٹو شیخ حسن نے کہا ہے کہ پشاور چار سدہ میں ہونے والے دھماکے کی خدمت کرتے ہیں اس واقعہ نے امن وامان کے تمام دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے ہم حکمرانوں کے ارباب اخیتار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں اس […]








