بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈکالج کھاریاں علاقے کے دیگرسکولوں میں ممتازحیثیت رکھتاہے،پرنسپل مسزنائلہ طارق
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) بحریہ فاؤنڈیشن سکول اینڈکالج کھاریاں فیڈرل بورڈ اسلام آبادسے الحاق کی وجہ سے علاقے کے دیگرسکولوں میں ممتازحیثیت رکھتاہے،پرنسپل مسزنائلہ طارق نے بتایاکہ الحمدوللہ بحریہ فاؤنڈیشن سکول کی سوفیصدکامیابی کے تناسب کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت پراطمینان کا اظہارکرتے ہیں،کامیابی کے اس تناسب کی وجہ قابل اور […]








