counter easy hit

شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے

youth wing Lala Musa

youth wing Lala Musa

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرجماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گجرات میاں عبدالحنان گجرنے شمریزاحمدقریشی کو جماعت اسلامی یوتھ ونگ لالہ موسیٰ کا صدرمقررکردیاہے،نومنتخب صدرشمریزاحمدقریشی نے ضلعی صدرسے مشاورت کے بعدانیس اکرم انصاری،محمداعظم انصاری،عمربٹ کو نائب صدورجبکہ انیس جمال کو جنرل سیکرٹری اور طلحہ ارشدکو سیکرٹری اطلاعات مقررکردیاہے۔