counter easy hit

سٹی پولیس لالہ موسیٰ کی کاروائی ،منشیات فروش کوگرفتارکرکے 1270گرام چرس برآمدکرلی

Lala Musa Police action

Lala Musa Police action

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سٹی پولیس لالہ موسیٰ کی کاروائی ،منشیات فروش کوگرفتارکرکے 1270گرام چرس برآمدکرلی،تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے ایس ایچ او شیرازعزیزچیمہ کی قیادت میں پولیس پارٹی نے جوگی محلہ کے رہائشی عامرمسیح سے 1270گرام چرس برآمدکرکے اس کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔