counter easy hit

احتجاجی، مظاہرہ

پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

گجرات(انور شیخ سے)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی جس میں سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے کثیر تعداد میں اس موقع پر سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پنجاب سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین کے گریڈ بڑھائے […]