جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کر نے والے نو جوانوں نے نت نئے انداز دکھا نا شروع کر دیے
کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کر نے والے نو جوانوں نے نت نئے انداز دکھا نا شروع کر دیے اپنی جا ن خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جا نو ں سے کھیلنا بھی معمول بنا لیا،تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریاں شہر اور […]








