counter easy hit

سرجن، ڈاکٹرزاہداے

سرجن ڈاکٹرزاہداے مرزاکی نئی بلڈنگ میں دعائیہ محفل کا اہتمام کیاگیا

سرجن ڈاکٹرزاہداے مرزاکی نئی بلڈنگ میں دعائیہ محفل کا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات کے ممتازڈینٹل سرجن ڈاکٹرزاہداے مرزاکی نئی بلڈنگ جی ٹی روڈ نزدقاسم میرج ہال لالہ موسیٰ کی خیروبرکت کیلئے دعائیہ محفل کا اہتمام کیاگیا،قرآن خوانی،نعت خوانی کے بعدقاری فیاض احمدچشتی نے بلڈنگ کی خیروبرکت کیلئے خصوصی دعاکرائی،اس موقعہ پرممتازماہرتعلیم سیدافضال مود،مرزامحمدزبیر،شاہداخترمرزا،سرفرازاحمداے ایس آئی پولیس،چوہدری شہبازاحمد، الدمحمود،محمدارشد،محمدعمران (زبیرمیڈیسن)مرزافہدمشتاق،مرزافیصل،جعفرنعیم مرزا،محمدنویدسمیت معززین کی کثیرتعداد […]