counter easy hit

جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کر نے والے نو جوانوں نے نت نئے انداز دکھا نا شروع کر دیے

GT Road uylng one

GT Road uylng one

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) جی ٹی روڈ پر ون ویلنگ کر نے والے نو جوانوں نے نت نئے انداز دکھا نا شروع کر دیے اپنی جا ن خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جا نو ں سے کھیلنا بھی معمول بنا لیا،تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریاں شہر اور گردونواح کے نو جوان مو ٹر سا ئیکلو ں پر نکلتے ہیں اور آپس میں ریس لگا تے اپنی جا ن کو تو خطر ے میں ڈالتے ہی ہیں پر ساتھ ساتھ دوسروں کی جا ن سے بھی کھیلتے ہیں جس پر کئی با ر چند روز کا ایکشن لیا گیا اور متعد د نو جوانوں کو کھا ریا ں پو لیس نے حراست میں لے کر بیشتر دفعات شامل کر کے مقدمات درج کیے پر وہی پرانی با ت پا کستا ن کے قا نون کیمطا بق کسی بھی چیز پر عمل چند روز کیلئے کیا جا تا ہے پھر وہی حرکات دوبارہ عمل میں آجا تی ہیں اور محکمہ پو لیس سمیت تحصیل انتظا میہ بھی چُپ سا دہ لیتی ہے ،پر یا د رہے کہ نو جوانوں کو موٹر سائیکلو ں پر ون ویلنگ کرنا اور بیشتر قسم کے قر طب دکھا نا سادہ لو ح لو گو ں کو پر یشان کرنا اُ ن کو ڈرانا تو ہے ہی پر ساتھ ساتھ اپنی اور دوسروں کی جانو ں کو بھی خطر ے میں ڈالنا ہے،سیا سی سما جی حلقو ں نے مطا لبہ کیا ہیں کہ خدارتحصیل کھاریاں کی عوام کو ان شیطا نی حرکتوں سے بچا یا
جا ئے اور عوام کی جا ن وما ل کا تحفظ یقینی بنا یا جا ئے ۔