counter easy hit

پرائیویٹ ،سکولوں

پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے حکومتی پالیسیوں کو مستردکرتے ہوئے ہڑتال کی

پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے حکومتی پالیسیوں کو مستردکرتے ہوئے ہڑتال کی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے حکومتی پالیسیوں کو مستردکرتے ہوئے ہڑتال کی،اس سلسلہ میں لالہ موسیٰ میں اکثرنجی تعلیمی ادارے بندرہے ،پرائیویٹ سکولزمالکان کا کہناہے کہ حکومت کی پرائیویٹ سکولوں کیخلاف پالیسی ظالمانہ ہے جسے ہم مستردکرتے ہیں ،انکاکہناتھاکہ حکومت کی پالیسیوں سے فروغ تعلیم کے پروگرام کو نقصان پہنچ سکتاہے ۔ […]