counter easy hit

چوہدری ،بنارس علی

شبقدرمیں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت فعل ہے،چوہدری بنارس علی

شبقدرمیں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت فعل ہے،چوہدری بنارس علی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری بنارس علی کالس آف رکڈنڈنے ایک بیان میں کہاہے کہ شبقدرمیں دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت فعل ہے،واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کے ساتھ غم میں برابرکے شریک ہیں ،انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی حق دار نہیں۔ بے گناہ […]