سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے صدرنعیم اشرف چوہدری نے صحافیوں کو بتایاکہ محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا،جہاں مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کو آپریشن کیلئے منتخب کیاجائے گا،جبکہ 27مارچ تا29مارچ سول ہسپتال […]








