counter easy hit

الحاج شیخ عبدالخلیل، کی اہلیہ

الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ اور صاحبزادی کی برسی کے موقعہ پر محفل نعت 10مارچ منعقدہوگی،

الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ اور صاحبزادی کی برسی کے موقعہ پر محفل نعت 10مارچ منعقدہوگی،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ اور صاحبزادی ،شیخ ساجدمحمودناروے،شیخ ناصرمحمودناروے،شیخ طارق محمودناروے،شیخ خالدمحمودالخلیل ،شیخ آصف محمودناروے کی والدہ اور ہمشیرہ کی برسی کے موقعہ پر12ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت 10مارچ بروزجمعرات بعدنمازعشاء محلہ حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،محفل نعت میں ملک کے نامورنعت خواں […]