counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

پانی کےبغیر دھونےوالی انوکھی واشنگ مشین

پانی کےبغیر دھونےوالی انوکھی واشنگ مشین

لندن…..بغیر پانی کے کپڑے دھونا صرف ایک خواب ہی سمجھا جا سکتا ہے لیکن برطانوی ماہرین کے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے۔جی ہاں ایک برطانوی کمپنی نے ایسی انوکھی واشنگ مشین ایجاد کی ہے جو پانی کے بغیر کپڑے دھوسکتی ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں مشین کو متعارف کروانے […]

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان……ملتان میں نواب پور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا، یاروں دوستوں نے بھی دوست کی شادی میں خوب دھمال ڈالا۔ملتان میں نواب پورروڈ کا رہائشی تین فٹ کا دلہا محمد انیس اپنے ہی محلے کی پانچ فٹ کی دلہن نادیہ کو بیاہ لایا ہے، دلہا اس شادی سے […]

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

لندن……تصویریں بنوانا اور نت نئے انوکھے انداز میں پوزدینا اب صرف انسانوں کا ہی شوق نہیں رہابلکہ اس میں جانور بھی اب پیش پیش نظر آتے ہیں۔یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں خود ہی دیکھ لیجئے تصویریں کھنچوانے کے شوقین یہ کتے کیمرا سامنے آنے پر ایسے پوز دے رہے ہیں جیسے یہ ہالی […]

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریض مشکلات کا شکار

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریض مشکلات کا شکار

پشاور ……پشاورکے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں دل کے مریضوں کے علاج کے لیے مختص فنڈ ختم ہوگیا،اسپتال حکام نے تصدیق کی ہے کہ دل کے مریض علاج کے لیے آتے ہیں اورمایوس لوٹ جاتے ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے گزشتہ مالی سال 2014-15میں دل کے مریضوں کے علاج کیلئے 7 […]

پاکستان میں ایڈز کے 94ہزار مریض، علاج کیلئے 20سینٹرز

پاکستان میں ایڈز کے 94ہزار مریض، علاج کیلئے 20سینٹرز

اسلام آباد……سینٹ کمیٹی کو بتایاگیاکہ ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 94ہزار ہے جبکہ ہرسال تپ دق کےمریضوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بڑھ رہی ہے۔چیئرمین کمیٹی کاکہناہےکہ بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانےوالےوالدین کےشناختی کارڈز بلاک کردیےجائیں ۔سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی پسماندہ علاقہ جات کا اجلاس عثمان خان کاکڑ کی زیرصدارت ہوا۔ نیشنل ہیلتھ […]

چین : سگریٹ نوشی میں اضافہ کے باوجودمتاثرین کی تعداد میں کمی

چین : سگریٹ نوشی میں اضافہ کے باوجودمتاثرین کی تعداد میں کمی

بیجنگ……چین میں گذشتہ5 سالوں کے دوران سگریٹ پینے والوںکی تعداد میں ایک کروڑ 50 لاکھ اضافہ ہو ا تاہم اس کے باوجودسگریٹ نوشی کے دھوئیں سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سگریٹ نوشی کے دھوئیں سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں2010 کی شرح34.6 فی صد کے مقابلہ […]

پشاور: خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

پشاور: خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش

پشاور……پشاور کے ایک اسپتال میں ایک خاتون نےبیک وقت چار بچوں کو جنم دیاہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مذکورہ خاتون نے 3 بیٹوں اور ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔اسپتال انتظامیہ نے مزید بتایا کہ 1بچہ دم توڑ گیا، باقی کو انکیوبیٹر میں رکھا گیاہے، صوابی سے تعلق رکھنی والے خاتون کی حالت خطرے سے باہرہے۔ […]

زکربرگ نجی کاموں کے لیے مصنوعی ذہانت بنائیں گے

زکربرگ نجی کاموں کے لیے مصنوعی ذہانت بنائیں گے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی مصنوعی ذہانت (آرٹی فشل انٹیلیجنس۔ اے آئی) تخلیق کرنا چاہتے ہیں جو ان کے اور گھر کے کاموں میں مددگار ہو۔ فیس بک پر شائع ہونے والی اپنی پوسٹ میں وہ لکھتے ہیں کہ وہ رواں سال ان […]

چین : شدید سردی سے زرد دریا پر برف کی تہہ جم گئی

چین : شدید سردی سے زرد دریا پر برف کی تہہ جم گئی

بیجنگ……..چین میں شدید سردی کے بعد زرد دریا پر برف کی تہہ سی جم گئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے۔چین کے شمال مغربی صوبے شانزی میں واقع دریائے زرد سے بہتی آبشار میں شدید سردی کے سبب درجہ حرارت انتہائی کم ہوگیا اور برف کی قلمیں سی بن گئیں۔دریا کنارے برف کے […]

جلیبی سرما میں شوق سے کھائی جاتی ہے

جلیبی سرما میں شوق سے کھائی جاتی ہے

سرگودھا…….جلیبی کا شمار ان مٹھائیوں میں ہوتا ہے جسے موسم سرما میں خاص طور پرشوق سے کھایا جاتا ہے۔ سرگودھا میں موسم سرما کی آمد کےساتھ ہی جلیبی کا سیزن بھی شروع ہو جاتا ہے اورمٹھائی کی دکانوں کےعلاوہ گرما گرم جلیبی کی فروخت کے لیےعارضی دکانیں بھی قائم ہوجاتی ہیں،بچے ہوں یا بڑے ، […]

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

ٹھٹھہ: گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں

ٹھٹھہ…….گھاروکریک کی نہرکے کم پانی میں دوڈولفن پھنس گئیں، نہرمیں نہانے والےنوجوانوں نے ڈولفن کو ڈنڈے مارمارکرزخمی کردیا۔ذرائع کے مطابق مقامی افرادنے ایک گھنٹے بعد ڈولفن کو زخمی حالت میں نہر میں چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ کے قریب بھی ڈولفن دیکھی گئیں تھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

نسیان میں مبتلا افراد سے رابطے میں رہنا چاہئے، ماہرین

کراچی…….نسیان یا بھولنے والی بیماری میں مبتلا بزرگوں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ ایسے افراد سے ملتے رہیے ، کیوں کہ پیار اور سماجی تعلقات ان میں نسیان کا مرض بڑھنے سے روکتے ہیں۔نسیان میں مبتلا بزرگوں کے حوالے سے الزائمر کے لیے کام کرنے والی برطانوی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ ایسے […]

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کا سرطان سے تعلق نہیں،سائنسدان

جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ کا سرطان سے تعلق نہیں،سائنسدان

واشنگٹن……… طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جینز اور ڈی این اے میں بگاڑ (بے ترتیبی) کی وجہ سے سرطان لاحق ہونےمیں کوئی خاص تعلق نہیں ۔یہ انکشاف ایک نئی مطالعاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں ماحولیاتی عوامل کے خطرات اور سرطان ہونے کے اندیشے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش کی […]

سائیکل پر کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

سائیکل پر کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

بیجنگ……سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔چین کے ایک رئیلٹی شو میں ماہر نوجوان نے سائیکل پر کرتب کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ماہر سائیکل […]

دبئی: پانی وخشکی پر دوڑنے والی لیموزین کار فروخت کیلئے تیار

دبئی: پانی وخشکی پر دوڑنے والی لیموزین کار فروخت کیلئے تیار

دبئی…..دنیا میں آرام دہ اور تیزرفتار کاروں کی بھرمار کے بعد مارکیٹ میں ایک ایسی کار متعارف کرائی گئی ہے جو خشکی پر تیز رفتاری سے چلنے کے ساتھ ساتھ پانی میں بھی تیر سکتی ہے۔دنیا کی یہ عجوبہ روزگار لیموزین آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی اب تک 15ملین […]

برطانوی خاتون کا طیارے میں تنہا انگلینڈ سے آسٹریلیا تک سفر

برطانوی خاتون کا طیارے میں تنہا انگلینڈ سے آسٹریلیا تک سفر

لندن…..برطانوی خاتون ہوا باز کا دنیا کی پہلی سولو فلائٹ خاتون ہوا باز کو خراج تحسین،تنہا طیارے میں انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کا سفر کیا۔سفر کے دوران 23 ملکوں کو دیکھا۔برطانوی مہم جو خاتون ٹریسی نے انگلینڈ سے آسٹریلیا تک کے سفر کا آغاز اکتوبر میں شروع کیااور تنہا طیارے میں پرواز کرتے ہوئے 23 […]

روسی مزدور وںکاسگریٹ جلانے کا انوکھا انداز

روسی مزدور وںکاسگریٹ جلانے کا انوکھا انداز

ماسکو……یوں تو سگریٹ جلانے کے لئے عموماً ماچس یا لائٹر کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن روس میں مزدوروں نے تو کچھ انوکھا ہی کر دکھایا۔روس میں تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں نے سگریٹ جلانے کے لئے کرین کا ایسے حیرت انگیز طریقے سے استعمال کیا کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔اوپر […]

نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے،نئی تحقیق

نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے،نئی تحقیق

تائی پے …… نیند کی گولیوں کے استعمال کے یوں تو بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں مگر اب تو ماہرین نے اسے دل کے مہلک امراض کا سبب بھی قرار دے دیا ہے۔تائیوان میں ہونے ایک تحقیق کے مطابق نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کے امکانات کئی گنا بڑھا دیتا […]

برسٹل کے چڑیا گھر میں جانوروں کی سالانہ گنتی کا آغاز

برسٹل کے چڑیا گھر میں جانوروں کی سالانہ گنتی کا آغاز

برسٹل …..برطانوی شہر برسٹل کے برسٹل زولوجیکل گارڈن میں جانوروں کی سالانہ گنتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔سالانہ جانور شماری میں چڑیا گھر میں موجود چرند،پرند اور آبی حیاتیات سمیت400سے زائد نسلوں کے مختلف جانوروں کی گنتی کی جارہی ہے۔ہر سال کے آغاز پر شروع ہونے والی اس شماری کے تحت چڑیا گھر انتظامیہ اپنے […]

کیلیفورنیا میں سالانہ روز پریڈ

کیلیفورنیا میں سالانہ روز پریڈ

پاساڈینا…..امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پاساڈینا میں نئے سال کی آمد پر 127ویں سالانہ روز پریڈ کا انعقادکیا گیا۔سالانہ روایتی پریڈ کے موقع پر اس سال منتخب ہونے والی روز کوئن اور روز پرنسس کے ساتھ خوبصورت پھولوں سے دلکش انداز میں سجائے گئے 44فلوٹس موجود تھے۔پھولوں سے تیار کیے گئے مختلف انداز،اشکال اور عمارتوں […]

دل جوان ہونا چاہئے عمر میں کیا رکھا ہے!!

دل جوان ہونا چاہئے عمر میں کیا رکھا ہے!!

بیجنگ …..انسان کا اگر دل جوان ہے تو کسی بھی عمر میں کوئی بھی کام کرسکتا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی 89سالہ داد ی اماں اس عمر میں بھی اتنی فٹ ہیں کہ روزانہ بلاناغہ پْش اپس اور ورزش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔انہیں یہ شوق پچپن سال کی عمر میں لاحق ہوا اور تب سے […]

کراچی:2درجن سے زائد ڈولفنز کا جھرمٹ بندرگاہ کے قریب آنکلا

کراچی:2درجن سے زائد ڈولفنز کا جھرمٹ بندرگاہ کے قریب آنکلا

کراچی ……کراچی میں بندرگاہ کے قریب ڈولفنز کا جھرمٹ آنکلا، 25 سے زائد ڈولفنز کو بندرگاہ کے پانیوں میں تیرتے دیکھا گیا۔کراچی پورٹ حکام کے مطابق بندرگاہ کے قریب 25 سے زائد ڈولفنز نے تقریباً ایک گھنٹے تک پانی کی سطح پر تیراکی کی۔مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ 25 سال […]

اب بیوٹی سیلون میں کام کرنے والے ہوں گے ایک دم فٹ

اب بیوٹی سیلون میں کام کرنے والے ہوں گے ایک دم فٹ

بیجنگ……اب بیوٹی سیلون میں کام کرنے والے لڑکے لڑکیاں ہوں گے ایک دم ہوں گے فٹ، چین کے بیوٹی اسکول آنے والے نوجوانوں کو دی جارہی ہے فوجی انداز میں تربیت۔ مارننگ ایکسر سائز، نیوی اسٹائل یونیفارم، جناب یہ کوئی فوجی اسکول نہیں بلکہ چین کا ایک بیوٹی اسکول ہے۔چین کے شہر شنگھائی میں واقع […]

چین :2 ہزارسال قدیم مقبروں کے قریب سونے کا ذخیرہ برآمد

چین :2 ہزارسال قدیم مقبروں کے قریب سونے کا ذخیرہ برآمد

بیجنگ……چین میں2 ہزارسال قدیم شاہی مقبروں کے قریب سونے سمیت دیگر قیمتی اشیاءکا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے 206 قبل مسیح سے 24 عیسوی کے دوران ہان بادشاہت سے تعلق رکھنے والی ریاست کے مقبروں سے ایک بڑا خزانہ دریافت کیا ہے جس میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ماہرین 5 […]