counter easy hit

پالتو کتے بھی تصویریں کھنچوانے کے شوقین نکلے

Pet dogs were eager to pose pictures

Pet dogs were eager to pose pictures

لندن……تصویریں بنوانا اور نت نئے انوکھے انداز میں پوزدینا اب صرف انسانوں کا ہی شوق نہیں رہابلکہ اس میں جانور بھی اب پیش پیش نظر آتے ہیں۔یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں خود ہی دیکھ لیجئے تصویریں کھنچوانے کے شوقین یہ کتے کیمرا سامنے آنے پر ایسے پوز دے رہے ہیں جیسے یہ ہالی ووڈ کے سپر اسٹارز ہوں۔