counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

10سالہ بچی برطانیہ کی سب سے کم عمرموسیقاربن گئی

لندن…….جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے بھی عمر کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی۔برطانیہ سے تعلق رکھنی والی 10سالہ بچی موسیقی میں اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث برطانیہ کی سب سے کم عمر موسیقار بن گئی ہے۔ایلما نامی یہ ذہین بچی صرف دو سال کی تھی جب […]

ریت کی مدد سے بنائی گئی پینٹنگ شائقین کی توجہ کا مرکز

ریت کی مدد سے بنائی گئی پینٹنگ شائقین کی توجہ کا مرکز

قاہرہ…….دنیا میں کوئی چیز بے کار نہیں ہوتی۔ اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے کار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی ایسی ہی ماہرانہ صلاحیتوں کی مالک ہے جو ریت کی مدد سے پینٹنگ بنانے کا فن رکھتی ہے۔کینوس پر مٹی کو بکھیر […]

خراٹوں کو روکنے کیلئے جدید تکیہ تیار

خراٹوں کو روکنے کیلئے جدید تکیہ تیار

اوٹاوا…….خراٹوں سے تنگ افراد پریشان نہ ہوں کیونکہ اب ماہرین نےنورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کئے گئے اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سکڑتا ہے۔ اس طرح خراٹے […]

چینی کمپنی نے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا

چینی کمپنی نے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ متعارف کرادیا

بیجنگ…….جدید ٹیکنالوجی سے لیس سائنسی دور ہمیں ہر روز نت نئی ایجادات سے متعارف کر واتا رہتا ہے جس سے ہر شعبے میں جدت پیدا ہوتی جارہی ہیں۔چین کی معروف کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے جسے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ کہا جا رہا ہے جو وزن میں ہلکا ہے […]

امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے

امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے

  نیویارک….امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، کلاس روم میں رقص کے ایسے انداز دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی شہر اٹلانٹا کے اسکول میں ٹیچر نے بوریت دور کرنے کیلئے یہ منفرد ترکیب آزمائی اور کلاس روم میں طلبہ کے ساتھ مل کر ہپ ہاپ ڈانسنگ کے […]

رات کو دیر سے کھانا یادداشت کومتاثر کرسکتا ہے،ماہرین

رات کو دیر سے کھانا یادداشت کومتاثر کرسکتا ہے،ماہرین

نیویارک …..اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے کے عادی ہیں تو خبردار ہو جائیں کیونکہ تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ رات کو دیر سے کھانا آپ کی یاداشت متاثر کر سکتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے مطابق کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل […]

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

پشاور…… گزشتہ سال فاٹا کی 15 تحصیلوں میں پولیو کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ رواں سال یہ تعداد کم ہو کر صرف 8 رہ گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد اسلم کمبوہ فاٹا ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں پولیو ریویو میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرپولیو پروگرام […]

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا چیلنج

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا چیلنج

نیویارک ……فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک پر موجود اپنے 47ملین مداحوں کو انوکھا چیلنج دیا ہے جس میں انہیں کچھ وقت کے لئے فیس بک چھوڑ کر دوڑنے اور ورزش کرنے کا کہا ہے۔مارک زکر برگ نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ […]

دن،تاریخ اور سال مختلف لیکن پھر بھی جڑواں

دن،تاریخ اور سال مختلف لیکن پھر بھی جڑواں

سان ڈیاگو……یوں تو جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی انوکھی بات نہیں لیکن امریکی اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش ان دنوں انٹرنیٹ پردلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔امریکی شہر سان ڈیاگو کے ایک اسپتال میں پیدا ہونے والے جڑواں بھائی بہن کی نہ صرف تاریخ پیدائش،وقت اور دن الگ ہیں بلکہ سال بھی مختلف ہے۔ماری […]

کینیڈا میں ٹرین نےپٹڑی پر جمی برف ہٹا کر راستہ خود ہی کلیئر کر لیا

کینیڈا میں ٹرین نےپٹڑی پر جمی برف ہٹا کر راستہ خود ہی کلیئر کر لیا

مانٹریال……کینیڈا میں مال گاڑی نے پٹڑی پر جمی برف ہٹا کر اپنا راستہ خود ہی کلیئر کر لیا۔شدید برفباری کے موسم میں پٹڑی پر ٹرین چلانا انتہائی دشوار ہوجاتا ہے،لیکن کینیڈا میں اس وقت ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب ایک مال گاڑی پٹڑی پر جمی برف کو ہٹاتے اور راستہ بناتے آگے بڑھتی […]

پرو میں سالانہ بُل رننگ فیسٹول

پرو میں سالانہ بُل رننگ فیسٹول

پرو…….پرو میں سالانہ بُل رننگ فیسٹول کے دوران بپھرے بیل تماشائیوں پر چڑھ دوڑے، مقابلے کیلئے آنے والوں کو بیل نے خوب اٹھا اٹھا کر پھینکا۔پرو میں نئے سال کے آغاز پر بیلوں کے آگے دوڑنےکا مقابلہ جاری تھا۔ اس دوران کھلاڑیوں کے ساتھ کچھ اناڑی بھی میدان میں اتر آئے ۔بھپرے ہوئے بیلوں سے […]

سمندر کی لہروں پرسرفنگ کی شوقین بی مانو

سمندر کی لہروں پرسرفنگ کی شوقین بی مانو

لندن ……سمندر کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور سرفنگ بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے۔جی ہاں کولی نامی بی مانو اپنی مالکن کے ساتھ امریکی سمندر میں سرفنگ کے مزے لینے پہنچی تو اس کی مالکن نے اسے اکیلے ہی سرفنگ بورڈ پر بٹھاکر […]

چین : برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

چین : برف سے بنے 2سو مجسمے سیاحوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ ……دنیا کے مختلف ممالک آجکل شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں جہاں برفباری نے نظامِ زندگی بُری طرح متاثر کیا ہے، وہیں کئی فٹ برف کی تہہ نے وہاں کے باسیوں کو بھی ایک دلچسپ مشغلہ فراہم کردیا ہے۔چین کے صوبے جیلن میں واقع ایک پارک میں بھی ان دنوں برف سے بنے […]

تھرپارکر: مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

تھرپارکر: مختلف امراض سے مرنیوالے بچوں کی تعداد 12ہوگئی

تھرپارکر ……تھر پارکر میں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے سول اسپتال میں دم توڑ گئے،24 گھنٹوں کے دوران 4بچے انتقال کرگئےجس کے باعث رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 12تک پہنچ گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے سول اسپتال مٹھی میں […]

وال پیپر جتنا پتلا ٹی وی متعارف، اخبار کی طرح لپیٹا بھی جا سکتا ہے

وال پیپر جتنا پتلا ٹی وی متعارف، اخبار کی طرح لپیٹا بھی جا سکتا ہے

سیول…….جنوبی کوریا کی معروف کمپنی کی جانب سے ایسا ٹیلی وژن متعارف کرایا جا رہا ہے جسے کسی کاغذ کی طرح موڑ کر کہیں لے جایا بھی جا سکتا ہے۔کورین کمپنی اس لچکدار اسکرین کے حامل ٹی وی کو آئندہ ہفتے لاس ویگاس میں شیڈول سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش میں متعارف کرانے جا رہی […]

آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے،تحقیق

آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے،تحقیق

ٹوکیو…….بچے ہوں یا بڑے، آلو سب ہی کی من پسند غذا ہے جسے دنیا بھر میں الگ الگ انداز سے پکایا اور کھایا جاتا ہے۔ خاص طور پر اس سے بنے فرائز سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن اب آلو کھائیں مگر ذرا احتیاط کے ساتھ۔جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ […]

برلن کے چڑیا گھر میں ننھے ہاتھی کی پیدائش

برلن کے چڑیا گھر میں ننھے ہاتھی کی پیدائش

برلن…….جرمنی کے دارلحکومت برلن کے چڑیا گھر ٹائرپارک میں ننھے ہاتھی کی پیدائش نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔اس ننھے ہاتھی کی آمدنئے سال کے آغاز پر ہوئی جسے اس چڑیا گھر کے لئے سال نو کا تحفہ کہا جارہا ہے۔ پیدائش کے وقت اس ہاتھی کا وزن 100کلو گرام تھاجو ہاتھیوں […]

سری لنکا: دنیا کا سب بڑا نیلم پتھر دریافت

سری لنکا: دنیا کا سب بڑا نیلم پتھر دریافت

کولمبو….. سری لنکا کی کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم پتھر دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس قیمتی نیلم کا وزن 1404.49 قیراط ہے جس کی کم از کم قیمت دس کروڑ ڈالر ہے اور اس کی موجودہ مالک کا اندازہ ہے کہ یہ نیلامی میں 17 کروڑ […]

برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے دراز قد زراف

برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے دراز قد زراف

لندن ……زراف دنیا کا سب سے دراز قامت جانور ہے جس کی اونچائی تقریبا 15فٹ تک ہو تی ہے۔ تاہم برطانیہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا سب سے اونچا اور لمبا ذراف ہے جس کی اونچائی 19فٹ ہے۔زولو نامی اس زراف کا وزن 1اعشاریہ3ٹن بتایا جا رہا ہے جو روزانہ تقریباً 20کلو گھاس کھاتا […]

میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتا لڑکا انٹرنیٹ اسٹار بن گیا

میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتا لڑکا انٹرنیٹ اسٹار بن گیا

سڈنی ……شہرت کے حصول کے لئے جہاں کچھ لوگ کتنے ہی پاپڑ بیلنے کے باوجود ناکام رہتے ہیں تو وہیں کچھ لوگوں کو شہرت بیٹھے بٹھائے مل جاتی ہے۔مِچل نامی ایک آسٹریلین لڑکا کرکٹ میچ کے دوران چھلکے سمیت تربوز کھاتے ہوئے نہ صرف گراؤنڈ میں موجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا بلکہ […]

چین میں سالانہ آئس اینڈ اسنو فیسٹیول

چین میں سالانہ آئس اینڈ اسنو فیسٹیول

بیجنگ …….چین کے سرد ترین شہر ہربن میں32ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول آج سے عوام کیلئے کھول دیا گیا۔برف کا یہ منفرد میلا دنیا کے چار عظیم اسنو فیسٹیولز میں سے ایک ہے جس میں ہر سال چین اور دنیا بھر سے برف کے مجسمہ ساز اور آرٹسٹ جمع ہوکر خوبصورت شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔رواں […]

ڈرم بجانے کی ماہر65 سالہ دادی اماں کے دلچسپ انداز

ڈرم بجانے کی ماہر65 سالہ دادی اماں کے دلچسپ انداز

نیویارک …..امریکا میں ایک معمر خاتون نے اپنے شوق سے ثابت کر دیا ہے کہ عمرمیں کیا رکھا ہے بس دل جوان ہو نا چاہیے۔ اس جواں دل بوڑھی خاتون نے اپنی عمرکی پر وا کیے بغیر پر جوش اندازسے ڈرم بجاکرسب کو اپنا دیوانہ بنالیاہے۔کسی ماہر ڈرمر کی طرح ہاتھ میں اسٹکس تھامے یہ […]

نمک اور پانی سے چارج ہونے والا دنیا کا سب سے چھوٹا سیل

نمک اور پانی سے چارج ہونے والا دنیا کا سب سے چھوٹا سیل

اسٹاک ہوم……. سوئیڈن کے انجینئرز نے دنیا کا سب سے چھوٹا فیول سیل تیار کر لیا ہے جسے با آسانی جیب میں رکھ کر کہیں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔حیرت انگیز با ت یہ ہے کہ یہ فیول سیل نمک اور پانی سے بنے پاور کارڈ سے چارج کیا جاتا ہے جس کے بعد […]

آئینہ دیکھتی بی مانو کی دلچسپ شرارتیں

آئینہ دیکھتی بی مانو کی دلچسپ شرارتیں

لندن…….اس بی مانو کو تو دیکھئے جو شیشے میں اپنا ہی عکس دیکھ کر ایسی حواس باختہ ہوئی کہ سوچنے سمجھنے کی سوجھ بوجھ ہی کھو بیٹھی۔اپنے عکس کو دیکھ کر یوں عجیب و غریب حرکتیں شروع کی کہ دیکھ کر انسان سوچ میں پڑ جائے کہ بی مانو کو شیر کی خالہ آخر کیوں […]