counter easy hit

کیلیفورنیا میں سالانہ روز پریڈ

The annual Rose Parade in California

The annual Rose Parade in California

پاساڈینا…..امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر پاساڈینا میں نئے سال کی آمد پر 127ویں سالانہ روز پریڈ کا انعقادکیا گیا۔سالانہ روایتی پریڈ کے موقع پر اس سال منتخب ہونے والی روز کوئن اور روز پرنسس کے ساتھ خوبصورت پھولوں سے دلکش انداز میں سجائے گئے 44فلوٹس موجود تھے۔پھولوں سے تیار کیے گئے مختلف انداز،اشکال اور عمارتوں کے ماڈل لیے ان فلوٹس کے ہمراہ20مارچنگ بینڈز اور16گھڑسوار یونٹ بھی تھے جنہیں دیکھنے لاکھوں کی تعداد میں افراد نے پریڈ کا رخ کیا اور ان مناظر کا بھرپور لطف اٹھایا۔