counter easy hit

دل جوان ہونا چاہئے عمر میں کیا رکھا ہے!!

Be young at heart is what?

Be young at heart is what?

بیجنگ …..انسان کا اگر دل جوان ہے تو کسی بھی عمر میں کوئی بھی کام کرسکتا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والی 89سالہ داد ی اماں اس عمر میں بھی اتنی فٹ ہیں کہ روزانہ بلاناغہ پْش اپس اور ورزش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔انہیں یہ شوق پچپن سال کی عمر میں لاحق ہوا اور تب سے لے کر اب تک بلا ناغہ مختلف ا قسام کی ایکسرسائز ایسی مہارت سے کرتی ہیں کہ بعض اوقات ہٹے کٹے نوجوان بھی ان سے ہارمان لیتے ہیں۔