counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

امریکا میں ہاتھیوں کے نگہبان ٹی بی کی بیماری میں مبتلا

امریکا میں ہاتھیوں کے نگہبان ٹی بی کی بیماری میں مبتلا

نیویارک… سال قبل امریکی ریاست اوریگون کے چڑیا گھر میں 3 ہاتھیوں کی نگرانی پر مامور7 ملازمین ٹی بی کی بیماری میں مبتلا ہو ئے۔امریکی ادارے کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ٹی بی کی بیماری میں مبتلا ہاتھیوں سے یہ بیماری دوسرے جانور اور انسانوں میں بھی پھیلی اور 2013 ء میں ان […]

تائیوان میں کچرا اٹھانے والا میوزیکل ٹرک

تائیوان میں کچرا اٹھانے والا میوزیکل ٹرک

تائی پے…..تائیوان میں لوگوں کو عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے سے روکنے اور صفائی کو عام کر نے کیلئے ایسے ٹرک متعارف کر وائے گئے ہیں جو میوزک بجاکر لو گوں کو اپنی جانب متوجہ کر تے ہیں۔ کچرا اٹھانے والا یہ ٹرک اپنی آمد کی اطلاع موسیقی کی دھنیں بجا کر دیتا ہے۔موسیقی کی […]

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانے والوں کی تعداد 31 ہوگئی

سیلفی لینے کے دوران جان سے جانے والوں کی تعداد 31 ہوگئی

لندن……سوشل میڈیا کے دیوانوں کا سیلفی ایڈونچر عروج پر پہنچ چکا ہے، دنیا بھرمیں سیلفی لینے کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ۔ کوئی پہاڑوں پر چڑھا، کوئی آتش فشاں کے دہانے پر نظر آیا، کسی نے خونخوار جانوروں کو دوست جانا تو کسی نے تیزرفتار ٹرین کے سامنے کھڑے […]

نوجوان کی منجمد سوئمنگ پول میں تیراکی کی کوشش ناکام

نوجوان کی منجمد سوئمنگ پول میں تیراکی کی کوشش ناکام

برلن…….ا کثر نوجوان اپنے دوستوں کے سامنے شیخیاں بگھا رنے کے عادی ہوتے ہیں جو کبھی کبھی ان کیلئے مصیبت کا دعوت نامہ بھی ثابت ہوتی ہے۔ایساہی کچھ ہوا اس جرمن نوجوان کے ساتھ جو اپنے گھرکے عقبی گارڈن میں واقع منجمدسوئمنگ پول میں چھلانگ لگا کر برف میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کر رہا […]

بندر کی شیر کے بچوں کے ساتھ انوکھی دوستی

بندر کی شیر کے بچوں کے ساتھ انوکھی دوستی

نیویارک…….بچے اپنے ہوں یا کسی اور کے سبھی کو پیارے لگتے ہیں،انسان ہوں یا جانور بچوں کے لئے رحم اور پیار کا جذبہ ہر ایک میں مشترک پایا جاتا ہے۔امریکا کے چڑیا گھر میں پیار اور محبت کی ایسی ہی مثال دیکھنے میں آئی جب ایک بندر نے شیر کے بچوں کی پرورش کرنے کا […]

لاہور کی خواتین موٹر بائیک چلانا بھی سیکھنے لگیں

لاہور کی خواتین موٹر بائیک چلانا بھی سیکھنے لگیں

لاہور……لاہور کی خواتین کبھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں، انہوں نے موٹر سائیکل چلانا بھی سیکھ لی ہے، موٹر سائیکل چلانے والی دبنگ خواتین کہتی ہیں اب چھوٹے موٹے کام کیلئے کسی کی منت سماجت نہیں کرنا پڑے گی۔ایکسپو سینٹر لاہور کے سروس روڈ پر پریکٹس کرتی ہوئی خواتین کھلاڑی نہیں بلکہ موٹر سائیکل چلانا […]

ہفتے میں 3بار چہل قدمی یاداشت میں اضافے کا سبب ہے،امریکی ماہرین

ہفتے میں 3بار چہل قدمی یاداشت میں اضافے کا سبب ہے،امریکی ماہرین

نیویارک ……چہل قدمی کرنے سے جسمانی فٹنس اور دیگر فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں مگر چہل قدمی کی عادت دماغ کو بھی روشن کردیتی ہے۔امریکہ میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے میں 3 بار تیز چہل قدمی سے دماغ کی یاداشت میں اضافہ ہوتا […]

صبح کا ناشتہ وزن میں کمی کیلئے مددگار ثابت ہوتا ہے،ماہرین

صبح کا ناشتہ وزن میں کمی کیلئے مددگار ثابت ہوتا ہے،ماہرین

نیویارک ……موٹاپے کا شکار افراد اپنے تیزی سے بڑھتے ہوئے وزن میں کمی لانے کیلئے اکثر ڈائٹنگ شروع کردیتے ہیں لیکن ان کے اس عمل سے وزن میں کمی واقع نہیں ہوتی۔امریکی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق صبح کا ناشتہ توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں […]

چاکلیٹ کھانسی کیلئے بہترین دوا قرار، طبی ماہرین کا انکشاف

چاکلیٹ کھانسی کیلئے بہترین دوا قرار، طبی ماہرین کا انکشاف

لندن ……چاکلیٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ انہیں چاکلیٹ کھانے کی ایک اور وجہ مل گئی ہے۔جی ہاں برطانوی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے چاکلیٹ کھانسی کے لئے بہترین اور موثر ترین دوا ثابت ہو سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ کھانسی پر کئی سال […]

فیصل آباد :نوکری کا جھانسا دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا

فیصل آباد :نوکری کا جھانسا دے کر نوجوان کا گردہ نکال لیا گیا

فیصل آباد……فیصل آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر 16 سالہ نوجوان کا دھوکے سے گردہ نکال لیا گیا۔ جوان بیٹے کا گردہ نکالے جانے پر اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔فیصل آباد میں گلشن کالونی کے رہائشی 16سالہ محمد قربان کے گھر والوں پر اس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب ڈاکٹر نے کہا کہ […]

امریکا:وائٹ ہاؤس سے مشابہہ گھر فروخت کیلئے پیش

امریکا:وائٹ ہاؤس سے مشابہہ گھر فروخت کیلئے پیش

ڈلاس ……امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں وائٹ ہاؤس کی طرز پر تعمیر کیا گیا گھر 15ملین ڈالر میں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ڈلاس مینشن نامی یہ لگژری گھر 1604اسکوائرفٹ پر تیار کیا گیا ہے جس میں قدیم طرز کا قیمتی فرنیچر اور سجاوٹ کا سامان رکھا گیا ہے۔اس مینشن میں ٹینس […]

خواتین کوسوری کہنے سے روکنے والی اَیپ

خواتین کوسوری کہنے سے روکنے والی اَیپ

برلن……. لیجئے ۔۔۔خواتین کو سوری کہنے سے روکنے والی اَیپ بھی مارکیٹ میں آگئی ہے۔ یہ ایپ امریکی شہر نیویارک کی سافٹ ویئر تیار کرنے والی ایک کمپنی سائرس انوویشن کی تینتیس سالہ سربراہ ٹامی رائس نے تیار کی ہے۔ ٹامی رائس کی قیادت میں اس کمپنی میں اٹھارہ افراد کام کرتے ہیں۔کامیاب کاروباری خواتین […]

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

نیویارک…..امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]

چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز

چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ…….چین کے شہر فوشن میں عیسائیوں کی عبادت گاہ چرچکووائلن کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے جس کی اونچائی120فٹ ہے۔وائلن نما یہ چرچ سات منزلہ ہے جس میں عیسائیت کا پرچار کرنے والوں کے کوارٹرز کے علاوہ یہاں آنے والے لوگوں کے لئے بھی کمرے بنائے گئے ہیں۔ اس چرچ کویانبو چرچ کے علاوہ […]

مضبوط ترین ہتھیلیوں کا مالک جرمن نوجوان

مضبوط ترین ہتھیلیوں کا مالک جرمن نوجوان

برلن…….یوں تو پش اَپس کرتے ہوئے آپ نے اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہو گا لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے مشکل ترین پش اَپس اسٹنٹ پیش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جرمنی سے تعلق رکھنے والے Ngoc Ducنامی اس نوجوان نے اپنی جسمانی فٹنس کا عملی نمونہ […]

جدید اسمارٹ ریفریجریٹر متعارف،اب آن لائن شاپنگ کرنا آسان

جدید اسمارٹ ریفریجریٹر متعارف،اب آن لائن شاپنگ کرنا آسان

سیول………جنوبی کوریا کی ایک معروف الیکڑونک کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین ایسا فریج متعارف کروادیا ہے، جس کے ذریعے آپ آسانی سےآن لائن شاپنگ بھی کرسکتے ہیں۔اس اسمارٹ فریج کے ایک دروازے پر 21.5انچ کی ٹچ اسکرین نصب کی گئی ہے جس میں صارفین کے لئے مختلف ایپلیکیشنز ڈاؤن لوڈ کی گئیں ہے ۔اس […]

ناسا کے سائنس دانوں کاپانچ سپرا سٹارز دریافت کرنے کا دعوی

ناسا کے سائنس دانوں کاپانچ سپرا سٹارز دریافت کرنے کا دعوی

واشنگٹن…….. خلائی تحقیق کے امریکی ادارہ ( ناسا) کے سائنس دانوں نے نہایت چمکدار کہکشاؤں میں 5 سپر اسٹارز دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے ۔جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے ناسا کے حوالہ سے بتایا کہ سپر اسٹارزناسا کی بڑی خلائی ٹیلی سکوپ اور ڈیٹااستعمال کرتے ہوئے دریافت کئے گئے ہیں۔امریکی سائنس دانوں نے بتایا […]

ملتان:نشتر اسپتال میں انفلوئنزا سےخاتون جاں بحق

ملتان:نشتر اسپتال میں انفلوئنزا سےخاتون جاں بحق

ملتان …..ملتان کے نشتر اسپتال میں انفلوئنزہ سےخاتون جاں بحق ہو گئی،بیماری سے اب تک دو خواتین دم توڑ چکی ہیں جبکہ 3 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ملتان نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق چند روز سے ملتان سمیت دیگر علاقوں سے اب تک 6 مریض سیزنل انفلوئنزا کے شعبہ میں لائے گئےہیں ۔ان […]

لندن :پاکستانی بیٹے نے گردہ عطیہ کر کے ماں کی جان بچا لی

لندن :پاکستانی بیٹے نے گردہ عطیہ کر کے ماں کی جان بچا لی

لندن…….ماں کی مامتا کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ پاکستانی بیٹے نے ماں سے محبت کی ایسی مثال قائم کر دی کہ سب حیران رہ گئے۔ برطانیہ میں بیٹے نے ماں کو گردہ عطیہ کر دیا۔ کامیاب آپریشن کے بعد برطانوی میڈیا بھی پاکستانی خاندان کی محبت پر حیران رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی رہائشی52 […]

جاپان میں ٹونا مچھلی ریکارڈایک لاکھ18ہزارڈالر میں نیلام

جاپان میں ٹونا مچھلی ریکارڈایک لاکھ18ہزارڈالر میں نیلام

ٹوکیو……جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی فش مارکیٹ میں ایک بڑی ٹونا مچھلی ریکارڈ 118000 ڈالرز میں نیلام ہوگئی ہے۔ ٹوکیو کی قدیم سوکوجی مارکیٹ میں 200 کلو گرام وزنی مچھلی 14 ملین جاپانی ین (تقریباً 1 لاکھ 18 ہزار ڈالر) میں نیلام ہوئی ہے۔جاپان میں خشک ا سکوئیڈ اور وہیل سمیت کئی طرح کی مچھلیاں نیلام […]

برطانوی شہزادے پرنس جارج اسکول جانے لگے

برطانوی شہزادے پرنس جارج اسکول جانے لگے

لندن ……برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ پرنس جارج اسکول جانے لگے، کل لیڈی ڈیانا کی انگلی تھامے اسکول جانے والے پرنس ولیم اپنے ننھے شہزادے کو اسکول چھوڑنے پہنچے ۔پرنس جارج کے اسکول جانے کے موقع پر رائل فیملی کی طرف سے ان کی دو تصاویر جاری کی گئیں ہیں جس میں جارج […]

پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم لیڈرز نمبر ون متعارف

پیوٹن کی شخصیت سے متاثرپرفیوم لیڈرز نمبر ون متعارف

ماسکو ……دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار ہونے والے روسی صدرپیوٹن کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کی شخصیت سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا پرفیوم مارکیٹ میں متعارف کروادیا گیا ہے۔لیڈرز نمبر ون (Leaders Number One) نامی یہ پرفیوم خوشبو بنانے کے ماہر ریکونوو نامی شخص نے تیار کیا ہے جسے […]

امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

امریکی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی اسٹیکر بال تیارکرلی

کولوراڈو ……یوں تو آپ نے مختلف اقسام اور سائز کی گیندیں دیکھی ہی ہونگی، جو ٹیبل ٹینس،ہاکی،فٹ بال اور کرکٹ کے کھیلوں میں استعمال کی جاتی ہیں لیکن یہ بال کسی کھیل کیلئے نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست کولوراڈو میں واقع ایک کمپنی نے 1لاکھ اسٹیکرز […]

دو نوں بازؤوں سے محروم امریکی نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

دو نوں بازؤوں سے محروم امریکی نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

نیویارک…….دو نوں بازوؤں سے محروم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک نو جوان نے ماہرگٹار سٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ یہ نوجوان پیدائشی طور پر اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہے جس نے اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر زندگی […]